
Haroon ul Rasheed
@Haroonn_natamam • 80,310 subscribers
Haroon ul Rasheed Journalist Fan Account | ہارون الرشید | Anchor | Analyst | #haroon_natamam |
Shorts
Videos
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان ہندوستان سرحد پر پاکستانی فوج کی طرف سے کراس بارڈر فائرنگ کی جا رہی ہے-
Haroon ul Rasheed421,688 views • 1 year ago
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نصر من اللہ و فتح قریب۔ کوئی مسلمان ریٹویٹ کے بغیر نہ جائے۔۔۔
Haroon ul Rasheed499,698 views • 1 year ago

بھارت کیلئے ایک اور دھچکا۔ پاک افغان تعلقات مزید مضبوط۔ پاک-افغان خرلاچی بارڈر سات ماہ کی بندش کے بعد ایک بار پھر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس اہم پیشرفت سے نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملے گا بلکہ ضلع کرم کی مقامی معیشت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔
Haroon ul Rasheed331,339 views • 1 year ago

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مسلح افراد کو گھروں کے اندر سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ دہشتگرد مقامی آبادی کے درمیان چھپ کر ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ ویڈیو باجوڑ کی تحصیل ماموند کی ہے، اسی ویڈیو میں ایک باہمت خاتون کی مزاحمت بھی دیکھی جا سکتی ہے، جو دہشتگردوں کو روکنے کی کوشش کرتی ہے، مگر اُسے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ منظر نہ صرف ظلم اور بربریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے بلکہ پوری قوم کی غیرت اور سلامتی پر ایک سنگین سوالیہ نشان بھی چھوڑ جاتا ہے۔
Haroon ul Rasheed257,782 views • 10 months ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں ۔۔۔
Haroon ul Rasheed230,704 views • 1 year ago
0:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایران نے امت مسلمہ کا دل جیت لیا۔ ایران کو مزید ہمت دے۔ سب کہو آمین #تل_أبيب
Haroon ul Rasheed231,836 views • 1 year ago

ترکی ہمیشہ پاکستان سے محبت کرتا ہے اور ہر قدم پر اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ 🇹🇷❤️🇵🇰
Haroon ul Rasheed121,223 views • 1 year ago
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت کے خلاف پاک فوج کی فتح پر بنگلہ دیشی عوام خوشی سے نہال
Haroon ul Rasheed10,697 views • 1 year ago
No more content to load