Hawk's Eye's banner
Hawk's Eye's profile picture

Hawk's Eye

@Hawkss_eye14,638 subscribers

Tracking conflict with precision. |Analysis| Real-Time Threats| Counter-Terrorism | Terrorist Activity Watch | Pak-Afghan & Pak-India Dynamics | Intel-Insights

Shorts

Ballistic missile impact, Rashon Lisoon Tel Aviv, Israel

577,257 views

🚨🔥🚨 ⭕ رزمک میں اسلحہ لہراتے اور ریاست کی حاکمیت کو چیلنج کرتے فتنہ الخوارج کو سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن جواب دیا۔ ⭕ کارروائی کے دوران دو دہشتگرد موقع پر ہی انجام کو پہنچے جبکہ دیگر فرار کی کوشش میں نشانہ بنے۔ ⭕ جہنم واصل ہونے والے ایک خوارج کے موبائل سے اس واقعے کی ویڈیو بھی برآمد ہوئی، جو ان کے ناپاک عزائم کا واضح ثبوت ہے۔ 🇵🇰 ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ 🔥

110,152 views

A phone call was tapped in Afghanistan after the airstrikes of PAF

42,346 views

Most hygienic Indian street food 😍

Most hygienic Indian street food 😍

66,337 views

Police in Karachi detained two Afghan youths who were reportedly celebrating Valentine’s Day. According to reports, one of the boys was dressed in a female abaya at the time of their arrest.

33,847 views

Sarr we won the war from Pakistan 😂 We are unbeatable sarrr Drath 👇

39,776 views

PAF is our Pride ☠️🇵🇰

PAF is our Pride ☠️🇵🇰

35,535 views

In Movies vs in Reality 😂

In Movies vs in Reality 😂

17,190 views

IAF female officer can finish anyone within 25 minutes : brave lady 🫩

28,996 views

In the Malagori area, an exchange of fire is currently underway between security forces (FC) and fitna al khwarij militants in the Murad Dhand Dub Killi locality. One FC personnel has been injured. According to official sources.

15,171 views

" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔ وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔ وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔ وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔ وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔ انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔ بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔ جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے

20,335 views

اَللّٰهُُ اَكْبَر لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

12,381 views

Eid Mubarak to all the Muslim ummah around the world

20,344 views

No offense intended,we hold deep respect for all our Law Enforcement Agencies, but the undeniable truth is that only the Pakistan Army remains standing in Khyber Pakhtunkhwa, boldly resisting the Khawarij terrorists of TTP & TTG. These militants once boasted about defeating 26 nations in Afghanistan. Yet, Alhamdulillah, due to the unmatched bravery and sacrifices of our Pakistan Army, they haven’t been able to seize even an inch of our land in the last 22 years. Despite enduring immense losses, including the martyrdom of brave sons of the soil at the rank of Brigadier, Colonel, and countless soldiers,the Pakistan Army continues to defend every inch of Pakistan with unmatched resolve. Alhamdulillah, Sum Alhamdulillah. Pakistan Zindabad 🇵🇰

18,064 views

Videos

Hawkss_eye's profile picture

شہناز کی حقیقت: پروپیگنڈا ویڈیو کے پیچھے چھپی کہانی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پروپیگنڈا ویڈیوز میں دکھائے جانے والے کرداروں کی حقیقت اب آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی شہناز، جو دو بچوں کی ماں ہے، پہلے اپنے شوہر کے ساتھ مسقط میں رہائش پذیر تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اس کی مسلسل بد اخلاقیوں اور غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔ طلاق کے بعد یہ پاکستان واپس آئی۔ اس کے دو بھائی اور ایک بوڑھی ماں گھر پر موجود ہیں۔ گھر والوں کو اس نے یہ جھوٹ بتایا کہ وہ ایران شادی کے لیے جا رہی ہے، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ اسے بی ایل اے کے دہشت گرد کیمپوں میں پہنچایا گیا۔ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اسے دہشت گرد کیمپ تک پہنچانے میں اس کا سگا ماموں صدام بوہیر ملوث ہے، جو مبینہ طور پر دلالی جیسے گھناؤنے کاموں میں ملوث رہا ہے۔ آج یہی لوگ بلوچ خواتین کے نام پر معصوم نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور دہشت گردی کے بیانیے کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔ بی ایل اے اور اس کے سہولت کاروں کا اصل چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔ ⚠️ بلوچ معاشرے کی عزت، روایات اور خواتین کے نام پر سیاست کرنے والے یہ کردار دراصل نوجوان نسل کو استعمال کر رہے ہیں۔

Hawk's Eye

33,140 views • 10 days ago

Hawkss_eye's profile picture

بازار میں کم آؤ - بال نہ کٹواؤ - عورتوں کو گھر میں بند رکھو - شیو نہ کرو - لڑکیوں کو سکول نہ بھیجو - سرخی پاؤڈر نہ لگاؤ - ہمیں پیسے دو یہ ہے فتنہ الخوارج کی سوچ - اگر آپ ان خوارجین کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ نہیں ہوں گے تو ان کے خود ساختہ اسلام کی تشریح میں یہ خوارجی آپ کا مستقبل تباہ کر دیں گے بنوں کے علاقے ڈومیل میں کمانڈر نصیر عرف گیدڑ کے خوارجین نے دھمکی آمیز ویڈیوز جاری کی ہیں۔ یہ ویڈیوز لوگوں کو خوفزدہ کرنے اور ذہنی دباؤ میں مبتلا کرنے کے مقصد سے نشر کی گئی ہیں۔ عوام کو یہ حقیقت سمجھ لینی چاہیے کہ خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کی کسی بھی قسم کی معاونت یا تعاون دراصل خود مقامی افراد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر خوارج کو مکمل موقع ملا تو وہ نہ صرف عوام کی روزمرہ زندگی کو متاثر کریں گے بلکہ ان کے تحفظ اور سلامتی کو بھی شدید خطرات سے دوچار کر دیں گے۔ اس لیے ضروری ہے کہ شہری خوارج کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں۔

Hawk's Eye

48,440 views • 3 months ago