
حیات مریم 💫💫
@hayyat89 • 8,602 subscribers
کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
Shorts
Videos

If you are not facing this kind of problems....Say Allhumdulliah 🙏
حیات مریم 💫💫1,456,919 просмотров • 1 месяц назад

گناہ کی معافی گناہ سے پہلے قبول نہیں ہوتی ۔۔۔ خود کو بھی مار ڈالا اور سو کالڈ چھپی ہوئی منکوحہ کو بھی مار ڈالا ہے اس شخص نے ۔۔۔ وجوہات جو بھی پیش کرو مگر اللہ کے نزدیک یہ ناپسندیدہ اور شدید گناہ کا کام ہے اللہ ہمیں ہر اس عمل سے بچائے جس سے ہماری آخرت خراب ہونے کا خطرہ ہو۔۔ آمین یا رب العالمین
حیات مریم 💫💫117,134 просмотров • 11 дней назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ واقعی بھی عجیب ہے 11 سالہ جوہی کی فیس بک پر دوستی ہوتی ہے اور وہ گھر سے اس لڑکے کے لیے بھاگ جاتی ہے ۔۔ گھر والے آخر کار آنکی شادی کو تسلیم کرلیتے ہیں پھر 13 سالہ جوہی کو ایک بچے کی پیدائش کے بعد گھر سے مار کوٹ کر نکال دیا جاتا ہے۔۔۔ 13 سالہ جوہی نے کورٹ میں اپنے بچے کی کسٹڈی کے لیے کیس کیا اور آخر کار عدالت نے اس بچی کو اسکا بچہ دے دیا ہے ۔۔۔
حیات مریم 💫💫72,377 просмотров • 21 дней назад
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ کو سن کر اور دیکھ کر حیرت ہوگی کہ 1964 میں برطانیہ میں جب انگریز عورت کو لوو نیک کٹ کا سوٹ دکھایا گیا تو انکی رائے میں یہ کپڑے نہایت گھٹیا ،بیہودہ اور چھچھورے قرار پائے تھے۔۔ پھر صدی بھر اس پر کام ہوا تو انکی عورتیں اب ایسے کپڑے پہننے میں کوئی برائی نہیں سمجھتیں ۔۔ اور اب یہی کام مشرق کی طرف کیا جارہا ہے اسکے مقاصد کیا ہیں یہ مجھے زیادہ نہیں پتہ مگر ہے یہ شیطانیت ہی ۔۔۔۔۔ British woman's first reactions to seeing a low-cut dress in 1964
حیات مریم 💫💫33,194 просмотров • 1 месяц назад
1:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوڑھ مغز ہونے کی حد دیکھی اس ویڈیو میں آج میں نے شوہر دودھ کے شربت میں برف سے بھری پلیٹ انڈیلنے لگا تو ربیکا جو اسکی بیوی ہے فرماتی ۔۔۔نہیں نہیں پانی سمیت برف نہیں ڈالیں ہم بنا پانی کے خالص دودھ کا شربت بنا رہے ہیں اب پوچھو بیبی برف کیا پٹرول سے جمائی ہے 🤣🤣
حیات مریم 💫💫42,899 просмотров • 1 месяц назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رونالڈو کے مقابلے کا کوئی فٹ بالر ہے ہی نہیں کہا جاسکتا ہے کہ وہ فٹ بالر کا باپ ہے 🤪
حیات مریم 💫💫49,930 просмотров • 2 месяцев назад
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.