حیات مریم 💫💫's banner
حیات مریم 💫💫's profile picture

حیات مریم 💫💫

@hayyat898,602 subscribers

کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

Shorts

اللہ نے آپکو سب دے دیا ،شہرت ،پیسہ،اولاد ،ترقی ۔۔۔ پھر اسکے بعد یہ 50 + عورتیں کیا چاہتی ہیں؟؟ پھر سے جوانی ؟؟ یہ تو شاید ناممکن ہے کوشش کر لیں ۔۔ جویریہ سعود حرا مانی یا کوئئ اور سب ہی دیوانی ہورہی ہے ۔۔۔۔ انکو اب سب مل گیا اللہ انکو ہدایت بھی عطا فرما دے اور ساتھ ہمیں بھی آمین

Sensitive content

40,269 Aufrufe

18 ماہ آئزل جسے ابھی ٹھیک سے چلنا بھی نہیں ایا تھا ریپ کردیا جاتی ہے اور پھر وہ اس تکلیف سے مر جاتی ہے۔۔۔ مگر اسکی آج ویڈیو دیکھ کر سمجھ ہی نہیں آرہا کہ اس ماں کے غم کا اندازہ کیسے لگایا جائے 😭

27,729 Aufrufe

دنیا اسپیس پر چلی گئ لوگ چاند پر پلاٹنگ کرنے لگے مگر پاکستانی ۔۔۔۔ وہ نہیں سدھر سکتے یہ ہیں ہیرو اور اور اففففف یہ ہے ہیروئن توبہ توبہ توبہ

29,757 Aufrufe

انڈیا میں شوہر نے اچانک اپنی بیوی پر حملہ کر کے خود اپنے ساتھ بیوی کو لیکر چلتی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کر لی ۔۔ بتایا جارہا ہے اس آدمی کو دوسرے جنم میں کسی اور شکل میں جنم لینے کی خواہش تھی ۔۔ کرلے بیٹا اب دوسرا جنم جہنم میں 🤦

27,630 Aufrufe

مایا علی خیر سے 37 سال کی ہوگئیں انکو بہت مبارکباد ۔۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ آپ کیک کے سامنے دعا کس عقیدے سے مانگ رہی ہیں ؟یہ لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں اور پھر مغرب کی طاقتوں کو خوش کرنے اور ماڈرن لگنے کے لیے عیسائیت اور یہودیت کو بھی اپنی ذندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔

44,133 Aufrufe

بھائی کا بس نہیں چل وہ teaser میں پوری مووی دیکھ لے 😂

18,278 Aufrufe

فٹنس ہو تو باجی شکیرا جیسی 49 میں بھی اتنی پیاری ہے کہ جین زی کی بھی فیورٹ ہے سچی 🤞

16,441 Aufrufe

Videos