
حیات مریم 💫💫
@hayyat89 • 7,882 subscribers
کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
Videos
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رونالڈو کے مقابلے کا کوئی فٹ بالر ہے ہی نہیں کہا جاسکتا ہے کہ وہ فٹ بالر کا باپ ہے 🤪
حیات مریم 💫💫49,930 views • 27 days ago

سورت الرحمن کی تلاوت ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے۔۔ مگر کامل یقین کے ساتھ آپ بتائے گئے طریقے سے سورت الرحمن کی تلاوت سنیں تو ان شاءاللہ تمام امراض سے نجات پائیں گے۔ میرے گلے میں کافی عرصے سے انفیکشن ہے میں اس ویک ان شاءاللہ یہ وظیفہ پڑھوں گی سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کروں ❣️🙏
حیات مریم 💫💫10,471 views • 20 days ago

میں یہ کلپ دیکھ کر حیران رہ گئ ہوں نا یہ عورت ہے نا مرد ،نا کتا بلی شیر یا کوئی پرندہ یا سمندری مخلوق ہے ۔۔ اگر یہ ترقی ہے فیشن ہے تو اللہ کے واسطے اپنے بچوں سے ایسی ترقی اور فیشن دور رکھیں انکو دین اسلام سے قریب کریں انکی تربیت پر دھیان دیں ورنہ اگلی نسلیں کچھ ایسی ہی ہونگی ۔۔۔
حیات مریم 💫💫63,916 views • 1 year ago