
حیات مریم 💫💫
@hayyat89 • 7,882 subscribers
کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
Videos

کوڑھ مغز ہونے کی حد دیکھی اس ویڈیو میں آج میں نے شوہر دودھ کے شربت میں برف سے بھری پلیٹ انڈیلنے لگا تو ربیکا جو اسکی بیوی ہے فرماتی ۔۔۔نہیں نہیں پانی سمیت برف نہیں ڈالیں ہم بنا پانی کے خالص دودھ کا شربت بنا رہے ہیں اب پوچھو بیبی برف کیا پٹرول سے جمائی ہے 🤣🤣
حیات مریم 💫💫42,899 просмотров • 8 дней назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رونالڈو کے مقابلے کا کوئی فٹ بالر ہے ہی نہیں کہا جاسکتا ہے کہ وہ فٹ بالر کا باپ ہے 🤪
حیات مریم 💫💫49,930 просмотров • 27 дней назад

یقیناً یہ ویڈیو آپ سب کے بہت کام آئے گی میں بھی اپنی بیٹی کو یہ پڑھ کر ان شاءاللہ دم کرونگی کیونکہ وہ حفظ کر رہی ہے۔۔ "۲۱ روز گیارہ مرتبہ الم نشرح مکمل سورت پڑھ کر بچوں کے سینے پر دم کریں " انکا حافظہ مضبوط ہوگا اور تعلیمی میدان میں وہ کامیاب ہونگے ان شاءاللہ
حیات مریم 💫💫24,193 просмотров • 1 месяц назад

سورت الرحمن کی تلاوت ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے۔۔ مگر کامل یقین کے ساتھ آپ بتائے گئے طریقے سے سورت الرحمن کی تلاوت سنیں تو ان شاءاللہ تمام امراض سے نجات پائیں گے۔ میرے گلے میں کافی عرصے سے انفیکشن ہے میں اس ویک ان شاءاللہ یہ وظیفہ پڑھوں گی سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کروں ❣️🙏
حیات مریم 💫💫10,471 просмотров • 20 дней назад

میں یہ کلپ دیکھ کر حیران رہ گئ ہوں نا یہ عورت ہے نا مرد ،نا کتا بلی شیر یا کوئی پرندہ یا سمندری مخلوق ہے ۔۔ اگر یہ ترقی ہے فیشن ہے تو اللہ کے واسطے اپنے بچوں سے ایسی ترقی اور فیشن دور رکھیں انکو دین اسلام سے قریب کریں انکی تربیت پر دھیان دیں ورنہ اگلی نسلیں کچھ ایسی ہی ہونگی ۔۔۔
حیات مریم 💫💫63,916 просмотров • 1 год назад