Dr. Hisham Inam Marwat's banner
Dr. Hisham Inam Marwat's profile picture

Dr. Hisham Inam Marwat

@hiktweets16,377 subscribers

MPA PK106 LKM(PML-N 2024), MPA PK92 LKM(2018-23), ExMinister Health & Social Welfare KP, MBR-Marwat Bhettani Qoumi Itehad, Blood Group is P+(🇵🇰First/Pro-ARMY)

Shorts

جہانگیر خان ترین کو اج ان کی نئی پارٹی استحکام پاکستان کے بننے پر مبارکباد دی۔ ان کی کامیابی اور ملک و قوم کی خیر وسلامتی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر ان کی رہائشگاہ پر ایک طویل ملاقات ہوئی۔ جہانگیر خان ترین میں ملک اور قوم کی فلاح اور ترقی کا جزبہ قابل تعریف ہے۔ ان کے اعلی کردار، ان کی خلوص نیت، سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کو ہمیشہ سے سراہا ہے۔

196,934 Aufrufe

اگ پر تیل چھڑکنے والے ہمیں کافروں سے بھی بدتر لگتے ہیں، نفرت کرتے ہیں ہم ان سے اور پھر وہ جو یہ ڈھونگ مچا کر کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے خیرخواہ ہیں۔۔۔ اج ایک کو دیکھا جو کہتا ہے کہ ائیر فورس کی جنگ تھی، زمین کی کہاں۔۔۔ کوئی اس کو کہے کہ حرام زادے، زمین کی جنگ تو ۱۹۴۷ سے جاری ہے، اتنے تم نے نوالے نہیں ہضم کیے جتنے اس فوج نے شہادتیں دی ہیں۔۔۔ تمہارے منہ میں خاک! پیپلز پارٹی کے ٹوکڑوں پر پالنے والے غدار اور اب پی ٹی ائی کی فورن فنڈوگ پر پلنے والے اور اپنے بچوں کو پالنے والے، تم ہمیں سمجھاؤ گے کہ پاکستان نے کیسے دشمنوں کو نمٹا۔۔۔ فیلڈ مارشل کو تو تمہارا باپ بھی مانے گا، اگر اس زمین پر رہنا ہے! اس لئے تو کہتے ہیں ان پارٹیوں سے کہ تھوڑا سوچ کر لوگوں کو اگے لے کے اؤ، جو پاکستان کا وفادار نہیں، وہ تمہارا کہاں سے سگا؟

16,476 Aufrufe

Videos

hiktweets's profile picture

عمران خان صاحب، اپ کا اج انتہائی مشکور ہوں کہ اپ کو احساس ہوا اور اپ نے مان لیا کہ ہمارے معاشرے میں اخلاقیات بلکل ختم ہو چکے ہیں۔ معزرت سے، لیکن اج اس معاشرے میں جتنا بھی اخلاقیات کا فقدان ہے، اس میں سب سے بڑا کردار اپ کا ہے۔ اپ کی حقیقی ازادی کی تربیت نے اپ کے پیروکاروں کو ایسے ازاد کر دیا کہ شرم، حیا، تہذیب، تمیز سب کچھ مٹی میں مل گئے۔ گالم گلوچ، بہتان تراشی، کردار کشی، جھوٹ، جس کے منہ پر جو ایا سامنے والے کو کہہ ڈالا اور کوئی افسوس نہیں۔ بلکہ فخر سے کہتے ہیں کہ ایسا کرنے کی ہمیں خان صاحب نے تربیت دی۔ نوجوانوں کے ذہن اپ نے نفرت سے بھر دیے ہیں۔ وہ کسی رشتے کے اخلاقی طور پر پابند نہیں رہے۔ اپنوں سے الجھ پڑے ہیں، ریاست سے الجھ پڑے ہیں، صرف اپ کی سیاست کی خاطر۔ اپ کی اپنی پارٹی میں بھی کچھ ایسا ہی معیار تھا اپ کے قریب ہونے کے لئے اور اپ کا دل جیتنے کے لئے۔ جو جتنا منہ پھٹ اور بد تمیزی اور بداخلاقی کا مظاہرہ کرتا تھا، جو اوروں کو بےعزت کرنے، ان کی تذلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا اور خود بھی اپنی عزت کی پرواہ نہیں کرتا تھا، وہ ہی اپ کو سب سے قبول ہوتا تھا، اپ کا فیوریٹ ہوتا تھا۔ وہ ہی اپ کے تھنک ٹینک اور کچن کیبینٹ کا حصہ ہوتا تھا۔ اسی کو ہی عہدوں اور منصبوں سے نوازا جاتا تھا۔ کیا ریاست مدینہ طرظ کی ریاست کی بنیاد ایسے کردار رکھ سکتے تھے؟ اپ نے سب سے زیادہ ظلم ان نوجوانوں کے والدین سے کیا جو اپ کے عشق میں ہر حد پار کرنے کو تیار ہوۓ۔ یہ وہ ہیں جو اج اپنے ماں باپ کو بھی نہیں بخشتے اور ان کے کسی کام کے نہ رہے۔ گالم گلوچ اور جھگڑے کے سوا کوئی فن ان کے پاس نہ رہا۔ پڑھائی لکھائی کے باوجود بھی جہالت کا شکار ہوۓ۔ حقیقی ازادی کی اس جدوجہد میں ازادی اور بےحیائی کے درمیان فرق کرنا انہیں نہیں اتا۔ بدتمیزی کو ازادی اظہار راۓ تصور کرتے ہیں اور اس کو ہر طریقہ سے جائز قرار دیتے ہیں۔ انسانیت، شریعت، اخلاقیات، ائین اور قانون کسی چیز کے پابند نہ رہے۔ اپنا شعور کھو بیٹھے۔ اپ کی اواز کے سوا کچھ اور سنائی نہیں دیتی انہیں اور وہی کرتے ہیں جو اپ ان سے کرنے کو کہتے ہیں۔ جو اپ میں دیکھتے ہیں وہی کرتے ہیں، اور کچھ نظر نہیں اتا انہیں۔ اپنے سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیت کھو بیٹھے ہیں۔ اج جو جیلوں میں بند ہیں، اپ نے تو ان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا لیکن ان کے مستقبل تباہ و برباد ہو گئے۔ جن خاندانوں کے یہ سہارا تھے وہ اب ساری عمر ہاتھ ملتے رہیں گے اور اپ کو بددعائیں دیں گے۔ ضلہ شاہ جیسے دیوانے اپنی جانیں کھو گئے اپ کی اس تحریک انتشار میں اور اپ ان کے گھر تک پوچھنے کے لئے نہ گئے۔ پاکستان کی ایک پوری نسل کی تباہی کے ذمہدار ہیں اپ۔ اپ نے ایسا سبق دیا کہ پوری قوم اپنا کردار کھو بیٹھی۔ کسی اور کی اولاد ہیں، اس لئے اپ نے پرواہ نہیں کی۔ سیرت النبی (ﷺ) کے بارے میں پڑھنے کی سب سے پہلے اپ کو ضرورت ہے۔ اللہ کے نبی (ﷺ) اخلاقیات کے بارے میں کیا درس دیتے ہیں، اپ (ﷺ) اس پر کتنا زور دیتے تھے، اپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ پھر قوم سے معافی مانگ کر اپنی زبان سے ان نوجوانوں کو اس کا درس دیں تو شائد وہ سدھر جائیں ورنہ اس نقصان کا ازالہ القادر ٹرسٹ تو کیا، کوئی بھی نہیں کر سکتا!

Dr. Hisham Inam Marwat

135,142 Aufrufe • vor 3 Jahren

Keine weiteren Inhalte verfügbar