Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
9 مئی، 2023 سب کچھ بدل گیا!
241,998 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Yara 90 ka dawr ni hy Dr sab.. PTI ki ticket chalega admi ni

یہ فیصلہ سیاسی نہیں تھا، ضمیر کی اواز تھی۔ اب کوئی پرواہ نہیں کہ سیاسی نتیجہ اچھا نکلے یا برا۔ سب سے پہلے پاکستان!

مبارک ہو اپکے غیرت جاگنے پر انشاءاللہ عوام الیکشن میں اپکو ایک پہر بے غیرت بنادے گی

بحثیت مروت آج مجھے شرم محسوس ہو رہی ہے، میرے دوست مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مروت تو بڑے غیرت مند لوگ ہیں پھر یہ ہشام نے ایسا کیوں کیا

ڈوریں کہاں سے ہل رہی سب کو پتہ ہے۔بحثت پشتون ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے تھا۔

لکھی لکھائی تقریر عوام کو چ سمجھا ہوا انہوں نے

چل نکل یہاں سے حرام انسان عزت راس نہیں آئ تجھے

آپ نے ثابت کر دیا کہ ہر پشتون دلیر نہیں ھوتا ۔

بے شرماں مروتوں نام دے بدنام کڑیی

شکر ہے کہ آپ سے جان چھوٹ گئی اس دفعہ اپکو ٹکٹ بھی نہیں ملنے والا تھا
