
Hina Parvez Butt
@hinaparvezbutt • 2,794,469 subscribers
MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.
Shorts
Videos

لاہور میں ذیادتی کا شکار ہونے والی مسیحی لڑکی ثنا سے اظہار ہمدردی کیلیے اس کے گھر آئی، بچی اور اس کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں مکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس نے تمام درندوں کو گرفتار کر لیا ہے، افسوس کہ ذیادتی بچی کے قریبی رشتہ داروں نے کی
Hina Parvez Butt313,351 просмотров • 11 месяцев назад

پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا۔۔۔دھاندلی نا منظور
Hina Parvez Butt879,904 просмотров • 3 лет назад

شکریہ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ ! ان خوشیوں کا کریڈٹ آپکو جاتا ہے ❤️
Hina Parvez Butt114,923 просмотров • 3 месяцев назад

وزیراعظم شہباز شریف انٹرنیشنل فورم پر چھائے ہوئے ہیں۔۔۔
Hina Parvez Butt760,999 просмотров • 2 лет назад

لاہور چوہنگ میں 16 سالہ طالبہ سے زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر میں نے متاثرہ طالبہ کے گھر کا دورہ کیا اورمکمل قانونی اور تحفظاتی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔متاثرہ بچی کو ویڈیو کے ذریعے خوفزدہ اور بلیک میل کرنے والے درندے کو پولیس نے مقدمہ درج کر کے فوری گرفتار کر لیا۔ بچیوں کو بلیک میل اور ہراساں کرنا سنگین جرم ہے۔جو بھی لڑکی بلیک میلنگ کا شکار ہو، خوفزدہ نہ ہو، خاموش نہ رہے، فوراً آواز اٹھائے۔
Hina Parvez Butt122,130 просмотров • 5 месяцев назад

شیخوپورہ میں زیادتی کا شکار ہونے والی کم سن طالبہ کے گھر گئی اور والدین کو حوصلہ دیا، میں وزیراعلی مریم نواز کا پیغام پہنچایا کہ بچی کو ہر قسم کی قانونی، مالی اور ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے گی۔ ایسے درندوں کو پنجاب حکومت ایسی لگام ڈالے گی کہ یہ کسی بچی کو بری نظر سے بھی نہیں دیکھیں گے انشااللہ
Hina Parvez Butt169,095 просмотров • 8 месяцев назад

مولانا زاہد عباس کاظمی کو سلیوٹ جنہوں نے پاک فوج کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈا کو نہ صرف فوراً مسترد کیابلکہ جوانوں کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا عزم بھی کیا۔۔ایسے عالم ہمارا فخر ہیں جو پاکستان کے بارے میں فکرمند رہتے اور دھرتی سے دل و جان سے پیار کرتے ہیں
Hina Parvez Butt56,650 просмотров • 2 месяцев назад

میرا بیٹا لاہور کے ایک بڑے کالج میں پڑھتا ہے، کچھ لوگوں نے میرے بیٹے کو دھمکیاں دیں کہ ہم آپکی والدہ کی فیک ویڈیوز بناتے ہیں اور میرے بیٹے کو bully کرنے کی کوشش کی گئی مگر میں نے اپنے بیٹے کو اتنا مضبوط بنا دیا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا۔ہر خاتون کو اب ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوگا جیسے میں آپکے سامنے کھڑی ہوں
Hina Parvez Butt126,139 просмотров • 6 месяцев назад

کشمیر میں پیپلز پارٹی کے لوگ دھاندلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔۔
Hina Parvez Butt581,042 просмотров • 3 лет назад

نشتر کالونی میں ذیادتی کا نشانہ بننے والی 11 سالہ معصوم بچی سے کاہنہ کے خدمت مرکز میں ملاقات کی، بچی اور اس کی فیملی کو حوصلہ دیا۔درندہ صفت شخص شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میری وزیراعلی کا slogan ہے کہ خواتین اور بچیوں کے ساتھ کسی صورت ظلم اور ذیادتی برداشت نہیں کی جائے گی
Hina Parvez Butt332,950 просмотров • 1 год назад

لاہور کے علاقے بند روڈ میں باپ کی جانب سے اپنی 15 سالہ سگی بیٹی سے زیادتی کا واقعہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ ایک درندہ صفت باپ ایسی گھٹیا حرکت کر سکتا ہے۔میں نے بچی اور والدہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی متاثرہ بچی کو مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرے گی
Hina Parvez Butt133,287 просмотров • 7 месяцев назад

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ذیادتی کی شکار ہونے والی کم سن لڑکی سے اس کے گھر میں ملاقات کی۔ درندے نے بچی کو گھر میں اکیلا پا کر درندگی کا نشانہ بنایا۔ ایسے درندہ صفت ملزم کو عبرت ناک سزا دلوائیں گے۔ ایسے لوگ معاشرے کے لیے ناسور ہیں۔خواتین اور بچیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Hina Parvez Butt219,091 просмотров • 1 год назад