Eshaal honey PTI's banner
Eshaal honey PTI's profile picture

Eshaal honey PTI

@honey_eshaal31,271 subscribers

ہمارے سلطان مُرشد عمران خان❤️ اللہ الحق ہے۔جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے۔ freepalestine🇵🇸 #freePakistan🇵🇰 #Soldier #cancersurvivor #releaseimrankhan

Shorts

ویڈیو مخفوظ کر لیں بعد میں یہ پکے منہ بنا کر مکر جاتے ہیں

192,033 Aufrufe

Witness the power of #Iran 🇮🇷 Long live Iran🫶

735,124 Aufrufe

قابض اسرائیل نے اسرائیلی قید خانوں میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے جبر اور غیرانسانی سلوک کو ریکارڈ کر کے دنیا کو دیکھانے کی اجازت دے دی گئی ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمان دنیا خاموش ئے اور باقی بھی ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے بورڈ آف اسرائیل بھی بنایا اور اب اس غیرانسانی سلوک اور اپنے ھرائم کو قانون کا باقاعدہ نام دے دیا

144,393 Aufrufe

کیسا منظر ہے؟؟

Sensitive content

کیسا منظر ہے؟؟

118,321 Aufrufe

یہ بیچاری کتنا خوش تھی ، کتنی تیاریاں کر رکھی تھی ، ایک نارمل انسان کا جتنا قد ہوتا اس سے کافی چھوٹا قد تھا مریم کا ، دو بیٹوں کو جنم دینے کے دوران مریم اللہ کو پیاری ہو گئی۔۔۔ اللہ پاک جنت میں جگہ دے،انسان کیا سے کیا سوچتا ہے مگر۔۔🥺

112,132 Aufrufe

مفلس شہر کو دھن وان سے ڈر لگتا ہے پر نہ دھن ون کو رحمان سے ڈر لگتا ہے اب کہاں ایثار و اخوت وہ مدینے جیسی اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے💔

229,404 Aufrufe

دیکھیں قابض اسرائیلی قید خانوں میں مظلوم فلسطینیوں کو بدترین ٹارچر کیا جا رہا ہے اور یہ ویڈیوز بنا کر جانتے ہیں وہ لیوں جاری کر رہے ہیں کیونکہ وہ دنیا کو سپیشلی مسلمان دنیا کا مذاق اڑا رہے ہیں ہم جو چاہیں کریں ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔۔ فلسطینی یہ سب ظلم اکیلے سہہ رہے ہیں 💔

65,073 Aufrufe

اسرائیل کی تباہی کے مناظر، فلسطینیوں سے انکی زندگی ،انکے خواب،انکے گھر سب چھین کر ایسے آباد تھے جیسے کبھی انکو کوئی آنچ نہیں آئے گی کیونکہ یہ اپنے آپکو خدا کا منتحب قوم سمجھتے رہے آج فلسطینیوں کے چہروں پر خوشی دیکھی بہت خوشی ہوئی فلسطینیوں کا صبر پڑ گیا انکو اللہ اسرائیل و امریکہ کے غلاموں کو بھی ہماری آنکھوں سامنے ذلیل و رسوا کریں ہر ظالم کا بدترین انجام ہم دیکھ پائیں ۔۔آمین

62,835 Aufrufe

Hi my name is Eshaal & i proudly stand with iran,we are part of muslim ummah first then we are pakistani,afghani or irani pakistan zindabad 🇵🇰iran zindabad 🇮🇷 & Afghanistan also zindabad 🇦🇫

43,829 Aufrufe

یہ کیا ہو رہا ہے؟🤔 یقیناً یہ سب بھی پبلک منی پر چل رہا ہو گا؟؟ لعنت بے شمار ،جس ملک کی عوام بیچاری دو وقت کی روٹی نہ پوری کر پا رہے ہوں اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوں وہاں ان بےغیرت ڈرامہ باز مالکن اور کنیزوں کے وہیات شوق اور باقی تمام غلاموں فارم 47 کے لئے شاہانہ کھابے اور پھر دس دس کیمرہ مین لے کر اس کی ایک ایک ویڈیو اور فوٹوز بھی جاری کرتے ہیں ۔۔ڈوب مرو خرامخورو اور عوام پاکستان اپنی آنکھیں کھولو یہ تمہارا پیٹ کاٹ کر اپنا پیٹ بھرتے ہی نہیں بلکہ اپنی دس نسلوں کے لئے مال الٹھا کئے بیٹھے ہیں

33,362 Aufrufe

اب یہ کس نے کیا؟؟؟یہ ویڈیوبنانے والا کیا کہنا چاہ رہا ہے؟؟

74,696 Aufrufe

تمہاری کیا حیثیت تمہاری کیا اوقات تم یہ سوال کرو؟؟ اب بتاؤ who r you نمک حرام غیرقانونی چوکیدار🖐️تم ہمارے نوکر ہمیں جوابدہ ہو ہم تمہارے مالک تمہیں جوابدہ نہیں😏

69,362 Aufrufe

خان صاحب کی بہنوں کے بعد اگر کسی نے سب سے زیادہ کوشش کی عمران خان کی رہائی کے لئے تو وہ بشری بی بی صاحبہ ہیں 26 نومبر کو کامیابی کے پاس تھے مگر پنجاب سے لے کر تمام قیادت نے دھوکا دیا تھا اور خون کی ہولی کھیلی گئی

30,668 Aufrufe

26 نومبر ڈی چوک خون کی ندیاں بہانے کے بعد سڑکوں کی دھلائی اس طرح کی گئی پانی اور مٹی سے تا کہ پول کھولنے کے چانسز نہ رہیں

21,995 Aufrufe

بائیکاٹ پاور💪وہ جنہوں نے غزوہ ہند لڑنا تھا وہ پریشان ہیں کہ ہمارا دودھ مکھن اور کرکرے کیوں نہیں بک رہے😂

38,446 Aufrufe

اچھا اس نے بہت محنت کی عمران خان صاحب کی رہائی کی؟ عوام کہہ رہے ہیں کہ ہم نے واپس نہیں جانا مگر ہمیشہ منزل کے پاس پہنچ کر یہ عوام کو اکیلا چھوڑ کر بھاگا ہے ۔۔۔ یہ محنت ہے ؟

16,263 Aufrufe

ٹرمپ اور کتن یاہو کے غلاموں کا بھی بدترین وقت دیکھنا چاہتی ہوں😒

14,452 Aufrufe

یہ کونسا طریقہ ہے؟ وردی میں ملبوس ملازم جس عوام سے تنخواہ لیتا ہے اسی عوام کی چھوٹی بچیوں کو ہراساں کو رہا ہے ۔۔کون ایکشن لے گا ؟ یہاں آصفہ زرداری کو ایک کھروچ لگ گئی تھی ڈرون کیمرے کی تو پولیس والے معطل کر کے انکوئری بیٹھا دی تھی مگر غریب کی بیٹیوں کی عزتیں مخفوظ نہیں

10,054 Aufrufe

Videos