
Eshaal honey PTI
@honey_eshaal • 31,072 subscribers
ہمارے سلطان مُرشد عمران خان❤️ اللہ الحق ہے۔جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے۔ freepalestine🇵🇸 #freePakistan🇵🇰 #Soldier #cancersurvivor #releaseimrankhan
Shorts
Videos

آزاد کشمیر میں صدر پیپلزپارٹی چوہدری یاسین کو اپنے آبائی حلقے میں عوامی ردِعمل کا سامنا
Eshaal honey PTI41,241 görüntüleme • 5 gün önce

ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔ علیمہ خان صاحبہ جسکو مزاحمت نہیں کرنی ،جسکو طعنے کسنے ہیں ، جسکو چیخیں مارنی ہیں وہ جا کر بوٹ چمائے ،عمران خان صاحب کے نام پر عہدوں کے مزے آپ لوٹیں اور پھر موروثیت کی چیخیں بھی ماریں ، جائیں زانی لیگ یا پی پی جوائن کیجئیے آپکو موروثیت کا مطلب بہت اچھی طرح سمجھ آئے گا
Eshaal honey PTI20,601 görüntüleme • 5 gün önce

🚨U.S. Military Pilots Arrested After Refusing to Fly Weapons to Israel.
Eshaal honey PTI377,102 görüntüleme • 4 ay önce

An Iranian woman’s message to Trump and Netanyahu🚨🚨 We here, we stand with our leader. You know who I'm talking about? My leader, Iran's supreme leader, Sayyed Ali Khamenei. We here, we stand with him. We're gonna sacrifice ourself for him. He doesn't even need us, but we're gonna sacrifice for him anyway, 'cause we love him. You can't control us. You can't attack us, because we have our leader, and this is... and here is our country.
Eshaal honey PTI269,952 görüntüleme • 4 ay önce

میرے خاندان کو اٹھا لیا گیا اور بدترین تشدد کیا گیا۔۔آنکھوں پر پٹی باندھ کر پر کپڑے ڈال کر ناجانے کہاں لے جا کر تشدد کیا اور دھمکایا جا رہا ہے مزید خاندان کے لوگوں کو اور میری ساری فیملی کو ۔۔۔۔کیا میں دہشتگرد ہوں میں نے پاکستان پر حملے کئے جو یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے PTI Umair Raj Amin Wazir
Eshaal honey PTI489,772 görüntüleme • 1 yıl önce

عادل راجہ نے عمران خان کے خفیہ علاج سے متعلق آڈیو ثبوت چلا دئیے خبر کے مطابق ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دئیے کیونکہ عمران خان کی آنکھ جان بوجھ کر ضائع کی گئی اور اب یہ فیملی ،ذاتی ڈاکٹرز اور عوام سے چھپا رہے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ردعمل سے ڈر رہے ہیں خاص ڈر انکو kpk کی عوام سے ہے کہ انکا ری ایکشن بہت سخت آئے گا #ComeToStreetsForKhan
Eshaal honey PTI163,706 görüntüleme • 5 ay önce
3:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشاور سے گیارہ سالہ معصوم بچی کو اغوا کرکے سندھ میں سکھر کے کچے کے علاقے میں پہنچانے، سب کچھ بیچ اور قرض لیکر تاوان کے 15 لاکھ روپے لے کر پہنچنے والی والدہ کو بھی قید کر لینے، کئی روز تک زیادتی کرنے اور ماں کو واپس بھیج دیا، پیسے بھی لے لئے اور بچی کو بھی رہا نہ کیا اغوا شدہ بچی کی ماں نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پشاور سے اغوا کر کے کچے کے علاقے میں لائی گئی بچی کی ماں کو کال کرکے 30لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی۔ بچی کی ماں نے کراچی میں مزدوری کرنے والے شوہر کو ماجرا سنایا۔ دونوں نے مل کر گھر کا سب کچھ بیچا، رشتہ داروں سے ادھار لے کر ماں 15لاکھ روپے اکھٹے کرکے بچی کو چھڑانے سکھر پہنچی تو کچے کے ڈاکوؤں نے خاتون کو بھی روک لیا اور کئی روز تک اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔
Eshaal honey PTI56,302 görüntüleme • 1 ay önce

ایک مصری موٹر ٹیکسی ڈرائیور نے اپنے مسافر کو اس وقت گاڑی سے اتار دیا جب اسے معلوم ہوا کہ وہ اسرائیلی ہے
Eshaal honey PTI96,385 görüntüleme • 3 ay önce

مجھے یہ اطلاع دی گئی کہ آپکے بڑے بھائی کو آپکی سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے اٹھا لیا گیا ہے مجھ پر ملک غداری کے الزامات لگائے گے، ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے پر میں پولیس کو مطلوب ہوں۔۔ اور اس کے بعد کچھ پتا نہیں کہاں لے کر گے۔۔۔ میں ملک غدار نہیں ہوں نہ ہی آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنا ملک مخالف ہے،، آپ نے مجھے خاموش کروانا ہے تو مجھے مار دیں میری زبان بند ہو جائے گی۔۔۔ Umair Raj PTI Amin Wazir Jokerrr🇵🇰
Eshaal honey PTI221,425 görüntüleme • 1 yıl önce

میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک آدمی ملبے میں دبا ہوا تھا اور لوگ اسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ کہہ رہا تھا: "مجھے باہر مت نکالو، میری بیٹیاں ملبے کے نیچے میرا ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔" یہ منظر دل توڑ دینے والا ہے💔اور ان لوگوں کے لیے جو ٹرمپ جیسے لوگوں کی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں ،کیا آپ کو اندازہ ہے کہ ان فیصلوں کی قیمت معصوم لوگ اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں؟
Eshaal honey PTI79,920 görüntüleme • 4 ay önce

ہولناک انکشافات 🚨 میں چاہتا ہوں کہ یورپ کے لوگ بھی یہ جانیں کہ اگر کوئی شخص اسرائیلی جیل میں قید ہو اور اسے مثلاً تیس یا چالیس سال کی سزا ہوئی ہو، اور وہ جیل میں ہی وفات پا جائے، تو اس کی لاش کو بھی جیل میں ہی رکھا جاتا ہے جب تک اس کی سزا کی مدت پوری نہ ہو جائے۔۔کوئی اس حقیقت کا ذکر نہیں کرتا بہت سی لاشیں تو عمر قید کی سزا کے تحت رکھی گئی ہیں۔ یعنی کوئی قیدی مر جائے، پھر بھی اس کی لاش کو قید رکھا جاتا ہے،صرف اس کے خاندان کو تکلیف دینے اور انہیں اذیت پہنچانے کے لیے
Eshaal honey PTI63,092 görüntüleme • 4 ay önce

یہ ہر دفعہ جھوٹ بولتے ہیں ، گوہر نے کہا ہمیں وہاں سے اٹھانے کے لئے کہ محسن نقوی کہہ رہا ہے کل ملاقات کروا دیں گے اب 8 مہینے ہو چکے ہیں عمران خان کا نہ علاج ہو رہا ہے نہ قید تنہائی ختم ہو رہی ہے مجھے بتائیں کیا فرق پڑا انکی بات چیت اور مفاہمت سے ؟ علیمہ خان صاحبہ
Eshaal honey PTI22,902 görüntüleme • 1 ay önce