
Eshaal honey PTI
@honey_eshaal • 31,271 subscribers
ہمارے سلطان مُرشد عمران خان❤️ اللہ الحق ہے۔جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے۔ freepalestine🇵🇸 #freePakistan🇵🇰 #Soldier #cancersurvivor #releaseimrankhan
Shorts
Videos

An Iranian woman’s message to Trump and Netanyahu🚨🚨 We here, we stand with our leader. You know who I'm talking about? My leader, Iran's supreme leader, Sayyed Ali Khamenei. We here, we stand with him. We're gonna sacrifice ourself for him. He doesn't even need us, but we're gonna sacrifice for him anyway, 'cause we love him. You can't control us. You can't attack us, because we have our leader, and this is... and here is our country.
Eshaal honey PTI269,981 次观看 • 6 个月前

میرے خاندان کو اٹھا لیا گیا اور بدترین تشدد کیا گیا۔۔آنکھوں پر پٹی باندھ کر پر کپڑے ڈال کر ناجانے کہاں لے جا کر تشدد کیا اور دھمکایا جا رہا ہے مزید خاندان کے لوگوں کو اور میری ساری فیملی کو ۔۔۔۔کیا میں دہشتگرد ہوں میں نے پاکستان پر حملے کئے جو یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے PTI Umair Raj Amin Wazir
Eshaal honey PTI489,874 次观看 • 1 年前
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک پیپر لیک سے معاملہ شروع ہوا ، سونم وانگچک نے کاوکروچ جنتا پارٹی کے ساتھ احتجاج میں شمولیت کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا سونم وانگچک نے 21 دن تک بھوک ہڑتال کی اور اس کے بعد 19 جولائی پولیس سونم وانگچک کو اٹھا کر لے گئی اور پھر لوگ نکلتے گے ،اس وقت انڈیا میں مودی کے خلاف احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے صرف یہی نہیں اس پر bollywood کے لوگ بھی بیانات دینے لگے اور اپنے ملک کے اندر کونے والی مودی کی غنڈا گردی پر سوالات اٹھائے
Eshaal honey PTI56,429 次观看 • 1 个月前

عادل راجہ نے عمران خان کے خفیہ علاج سے متعلق آڈیو ثبوت چلا دئیے خبر کے مطابق ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دئیے کیونکہ عمران خان کی آنکھ جان بوجھ کر ضائع کی گئی اور اب یہ فیملی ،ذاتی ڈاکٹرز اور عوام سے چھپا رہے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ردعمل سے ڈر رہے ہیں خاص ڈر انکو kpk کی عوام سے ہے کہ انکا ری ایکشن بہت سخت آئے گا #ComeToStreetsForKhan
Eshaal honey PTI163,799 次观看 • 6 个月前

مجھے یہ اطلاع دی گئی کہ آپکے بڑے بھائی کو آپکی سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے اٹھا لیا گیا ہے مجھ پر ملک غداری کے الزامات لگائے گے، ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے پر میں پولیس کو مطلوب ہوں۔۔ اور اس کے بعد کچھ پتا نہیں کہاں لے کر گے۔۔۔ میں ملک غدار نہیں ہوں نہ ہی آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنا ملک مخالف ہے،، آپ نے مجھے خاموش کروانا ہے تو مجھے مار دیں میری زبان بند ہو جائے گی۔۔۔ Umair Raj PTI Amin Wazir Jokkerr🇵🇰
Eshaal honey PTI221,451 次观看 • 1 年前
3:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشاور سے گیارہ سالہ معصوم بچی کو اغوا کرکے سندھ میں سکھر کے کچے کے علاقے میں پہنچانے، سب کچھ بیچ اور قرض لیکر تاوان کے 15 لاکھ روپے لے کر پہنچنے والی والدہ کو بھی قید کر لینے، کئی روز تک زیادتی کرنے اور ماں کو واپس بھیج دیا، پیسے بھی لے لئے اور بچی کو بھی رہا نہ کیا اغوا شدہ بچی کی ماں نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پشاور سے اغوا کر کے کچے کے علاقے میں لائی گئی بچی کی ماں کو کال کرکے 30لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی۔ بچی کی ماں نے کراچی میں مزدوری کرنے والے شوہر کو ماجرا سنایا۔ دونوں نے مل کر گھر کا سب کچھ بیچا، رشتہ داروں سے ادھار لے کر ماں 15لاکھ روپے اکھٹے کرکے بچی کو چھڑانے سکھر پہنچی تو کچے کے ڈاکوؤں نے خاتون کو بھی روک لیا اور کئی روز تک اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔
Eshaal honey PTI56,357 次观看 • 3 个月前

میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک آدمی ملبے میں دبا ہوا تھا اور لوگ اسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ کہہ رہا تھا: "مجھے باہر مت نکالو، میری بیٹیاں ملبے کے نیچے میرا ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔" یہ منظر دل توڑ دینے والا ہے💔اور ان لوگوں کے لیے جو ٹرمپ جیسے لوگوں کی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں ،کیا آپ کو اندازہ ہے کہ ان فیصلوں کی قیمت معصوم لوگ اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں؟
Eshaal honey PTI79,949 次观看 • 5 个月前