Human Rights Council of Pakistan's banner
Human Rights Council of Pakistan's profile picture

Human Rights Council of Pakistan

@HRCPakistan • 42,793 subscribers

Human Rights Council of Pakistan @HRCPakistan is Non Government, Non Political & Non Profitable (registered) Org. Chairman @Jamshed_hrc

Shorts

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان بھارت کے صوبہ بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کے اس نہایت شرمناک، قابلِ مذمت اور غیر انسانی اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، جس میں ایک سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب/حجاب زبردستی ہٹایا گیا، جب وہ اپنی تقرری کا سرٹیفیکیٹ وصول کر رہی تھیں۔ یہ واقعہ محض ایک فرد کی توہین نہیں بلکہ انسانی وقار، مذہبی آزادی، خواتین کی ذاتی خودمختاری اور بنیادی انسانی حقوق پر کھلا حملہ ہے، جو کسی بھی مہذب، جمہوری اور نام نہاد سیکولر ریاست میں ناقابلِ قبول ہے۔ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ: کسی بھی عورت کے جسم، لباس یا مذہبی شناخت میں زبردستی مداخلت انسانی وقار کی سنگین پامالی ہے۔ ایک مسلم خاتون کے حجاب کو سرِعام زبردستی ہٹانا مسلمان خواتین اور پوری مسلم اُمہ کے مذہبی جذبات کی کھلی توہین ہے۔ اس قسم کا غیر اخلاقی اور غیر انسانی رویہ خواتین کے تحفظ، مساوات اور مذہبی آزادی کے عالمی اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ جمہوریت اور سیکولرازم کا دعویٰ کرنے والی ریاستوں میں ایسے اقدامات ریاستی جبر اور تعصب کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ: بھارتی حکومت اس واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائے۔ متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو مکمل تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔ ذمہ دار افراد کے خلاف واضح اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اقوامِ متحدہ، جنرل اسمبلی اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اس واقعے کا سخت نوٹس لیں اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بھارت سے جواب طلب کریں۔ مزید برآں، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارتی حکام متاثرہ خاتون سے ذاتی اور سرکاری سطح پر باضابطہ معافی مانگیں اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مضبوط قانونی و ادارہ جاتی اقدامات یقینی بنائیں۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ہر صورت خواتین کے وقار، مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کے دفاع کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہینگی #HumanRightsViolation #RespectHijab #WomenRights #ReligiousFreedom #StopIslamophobia #JusticeForMuslimWomen #HumanRightsCouncilPakistan #DignityOfWomen #UNTakeNotice

22,345 次观看

Videos

HRCPakistan's profile picture

نیدرلینڈز میں منعقدہ ہیومن رائٹس اور پریس فریڈم ایونٹ میں ممتاز صحافی شہید ارشد شریف کو خراجِ تحسین پیش کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ارشد شریف شہید نے اپنی صحافتی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے سچ کا ساتھ دیا اور اس راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس موقع پر ایک بار پھر مطالبہ کرتی ہے کہ ارشد شریف شہید کے قتل کی شفاف، غیر جانبدار اور جامع تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انصاف کی فراہمی نہ صرف ارشد شریف شہید کے اہلِ خانہ کا حق ہے بلکہ یہ آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ ہم عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور آزادیٔ صحافت کے علمبرداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر اپنی آواز بلند کریں اور انصاف کے حصول میں اپنا کردار ادا کریں۔ #JusticeForArshadSharif #PressFreedom #HumanRights #HRCPakistan Javeria Siddique Jamshed Hussain

Human Rights Council of Pakistan

14,641 次观看 • 5 个月前

HRCPakistan's profile picture

**ہیومن رائٹس کونسل پاکستان** **سندھ حکومت اور عدالتی نظام کی جانب سے جماعت اسلامی کے 75 سالہ بزرگ کارکن محمد رفیق کی گرفتاری، دہشت گردی کے مقدمے اور عدالت میں ہارٹ اٹیک کے دوران طبی امداد کی عدم فراہمی کی شدید مذمت** ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اس انتہائی افسوسناک اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے واقعے پر گہرے دکھ اور شدید غم کا اظہار کرتی ہے، جہاں جماعت اسلامی کے 75 سالہ بزرگ اور دیرینہ کارکن محمد رفیق کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ عدالت (دہشت گردی کی عدالت، سینٹرل جیل کراچی) میں پیشی کے دوران انہیں شدید ہارٹ اٹیک آیا، مگر عدالت کی حدود میں ایمبولینس، ایمرجنسی طبی عملہ یا فوری طبی سہولیات کی مکمل عدم موجودگی کی وجہ سے ان کے وکلاء اور ساتھیوں کو انہیں کندھوں پر اٹھا کر ریسکیو کرنا پڑا۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی ہمدردی اور وقار کی پامالی ہے بلکہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 9 (زندگی اور آزادی کا بنیادی حق)، آرٹیکل 14 (انسانی وقار کی حفاظت)، اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معاہدوں جیسے ICCPR (بین الاقوامی شہری اور سیاسی حقوق کا عہد نامہ) کی بھی واضح خلاف ورزی ہے۔ بزرگ افراد، خاص طور پر 75 سال کی عمر میں، کو سیاسی سرگرمیوں یا پرامن احتجاج کی بنیاد پر دہشت گردی جیسے سنگین الزامات میں گرفتار کرنا اور انہیں مناسب طبی امداد سے محروم رکھنا ناقابل قبول ہے۔ عدالتوں میں ایمرجنسی طبی سہولیات کی عدم موجودگی ایک منظم نظام کی ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے، جو کسی بھی وقت کسی بھی شہری کی جان کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ **ہیومن رائٹس کونسل پاکستان** کا فوری مطالبہ ہے کہ: - بزرگ محمد رفیق کو فوری طور پر اعلیٰ ترین طبی سہولیات (NICVD یا دیگر اسپتال) میں منتقل کیا جائے، ان کی مکمل صحت یابی یقینی بنائی جائے، اور تمام علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے۔ - دہشت گردی کی عدالتوں سمیت تمام عدالتوں اور حراستی مراکز میں ایمبولینس، ڈاکٹرز، ایمرجنسی آلات اور طبی عملے کی مستقل عدم موجودگی کی وجہ سے جان لیوا خطرات پیدا ہوتے ہیں؛ اس کی آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں اور فوری طور پر مستقل حل نافذ کیا جائے۔ - سیاسی کارکنوں، بزرگ افراد اور کمزور طبقات کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا غلط، سیاسی انتقامی اور غیر منصفانہ استعمال فوری طور پر بند کیا جائے۔ - اس پورے واقعے کی آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف عدالتی تحقیقات کروائی جائیں، ذمہ دار افسران، پولیس اور عدالتی عملے کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ **ہیومن رائٹس کونسل پاکستان** اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ وہ محمد رفیق صاحب کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے، انہیں ہر خطرے سے محفوظ رکھے، اور پورے ملک میں انسانی حقوق، منصفانہ انصاف، طبی امداد کی دستیابی اور سیاسی آزادیوں کی پاسداری کو یقینی بنائے۔ **انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کی جائیں گی – انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔** #JusticeForMuhammadRafiqsahab #HumanRightsPakistan #EndMisuseOfATA #MedicalNeglectInCourts #ProtectElderlyActivists #جماعت_اسلامی #محمد_رفیق #انسانی_حقوق **ہیومن رائٹس کونسل پاکستان**

Human Rights Council of Pakistan

12,856 次观看 • 7 个月前

HRCPakistan's profile picture

A highly organized and dangerous network, known as the Blasphemy Business Group, is reportedly operating in three major cities of Pakistan. Under the pretense of religious activism, the group has recruited honey-trapping girls via social media platforms to target and entrap innocent young men, resulting in their imprisonment. Findings: The Punjab Police Special Branch has officially identified and named the group. Multiple institutional reports have confirmed the group's activities. Over 450 young men have been falsely implicated and imprisoned; five have reportedly died as a result. The group’s operations span across the country, leaving hundreds of families devastated. Human Rights Concern: The Human Rights Council of Pakistan urges the government to: Deliver swift justice to the wrongfully accused. Rescue the affected individuals from imprisonment. Develop mechanisms to prevent such exploitative groups. Enhance online child and youth safety measures to protect future generations. Recommendation: Immediate action is needed to investigate, dismantle the network, and provide justice and rehabilitation to the victims and their families. #فتنہ_الہندوستان #LQvKK #IPP_MarqaEHaqConvention #Khuzdar #KKvLQ #Justice #450LivesMatter #BlasphemyBusinessGroup #HumanRightsViolation #OnlineSafetyPK #YouthProtection #JusticeForVictims #FakeCases #StopMisuseOfReligion #پاکستان_بچاؤ #عدالت_سے_انصاف_چاہیے #فوری_کارروائی Government of Pakistan Prime Minister's Office Punjab Police (Updates) Ministry of Human Rights @nchrpak PTA Digital Rights Foundation UN Human Rights Council United Nations Amnesty International South Asia, Regional Office Amnesty International Amnesty UK Amnesty Internationalusa United NationsHumanRights Ministry of Interior GoP The President of Pakistan reem babatin Nighat Dad Roshaneh Zafar Ali Zafar Marvi Sirmed Imaan Zainab Mazari-Hazir Hadi Ali Chattha Muhammad Usman Warraich Sonia Khan khattak(SK) Q Asjad Bukhari Munizae Jahangir @VictimofB_Gang Nadir Baloch Shiraz Butt Shahzad Shafi

Human Rights Council of Pakistan

18,272 次观看 • 1 年前

HRCPakistan's profile picture

ہیومن رائٹ کونسل اف پاکستان کی جانب سے چھ کینال منصوبے کے خلاف جوہر موڑ پر پرامن مظاہرہ کیا جا رہا تھا، جہاں خواتین رضاکار بھی شامل تھیں۔ کچھ دیر آرام کے لیے ملینیم مال کی سیڑھیوں پر بیٹھنے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے سادہ لباس میں موجود افراد کے ساتھ مل کر ہمارے رضاکاروں کو زدوکوب کیا، دھمکایا، اور چیئرمین جمشید حسین سے بدتمیزی کی۔ یہ عمل نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں، ذمہ داران کو سزا دی جائے اور ایسے اقدامات روکے جائیں جو پرامن احتجاج کے حق کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔ #HumanRightsViolations #PeacefulProtest #StandForJustice #NoMoreCanalsOnIndus #HumanRightsCouncilOfPakistan #SochAurat #SaveIndusRiver Ayaz Latif Palijo Imaan Zainab Mazari-Hazir PTI Sindh Updates Dr.Mehboob Ali Noonari Bilawal Bhutto Zardari Sayed Zain Shah Ume Rubab Hamid Mir حامد میر M. Jibran Nasir 🇵🇸 Pakistan Peoples Party - PPP Javeria Siddique Jamshed Hussain UN Watch UN Human Rights Council Human Rights Council of Pakistan Sindh United Nations Pakistan - اقوام متحدہ پاکستان

Human Rights Council of Pakistan

18,251 次观看 • 1 年前

没有更多内容可加载