
Huma Naz
@HumaNaz555 • 13,256 subscribers
simple girl
Shorts
Videos

اللہ اکبر یہ ہیں اسرائیل میں یہودی لڑکیاں ایک آدمی ان سے ہاتھ ملاتا ہے تو وہ انکار کر دیتی ہیں کہ ہم یروشلم (Jerusalem) میں ہیں اور ہم شادی سے پہلے کسی غیر مرد سے ہاتھ نہیں ملاتیں یہ وہ قوم ہے جن کو ہم اپنا سب سے بڑا دشمن کہتے ہیں اور ہیں بھی ، مگر کیا یہی احکام ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نہیں ہیں؟ یا پھر بس حضرت موسی حضرت داود علیہم السلام کے ہی احکامات ہیں ویسے یہ مذہب تو اسلام سے پرانا ہے اور آج کی یہودی لڑکی شادی سے پہلے کسی مرد سے ہاتھ نہیں ملاتی ہے ، بلکہ بال کٹوا لیتی ہے کہ کوئی غیر مرد نہ دیکھے صرف پہلی بار ان کا شوہر ہی ان کے بال دیکھے اور ہماری لڑکیاں ؟ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے باہر کا غیر مرد تو دور کی بات اسلام میں تو عورت کو دیوار ، جیٹھ کزنز سے بھی دوری رکھنے کا حکم ہے اور ہم کس طرف جا رہیں ہیں ؟ ایک اہم بات کیا آپ جانتے ہیں جب تک یہودیوں میں نکاح کی دعا میں قدس کی فتح اور تیسرے ٹیمپل کو بنا لینے کی دعائیں شامل نہ ہو نکاح نہیں ہوتا کیا کبھی آپ نے کسی مسلمان کے نکاح خطبہ کے دوران قدس کی فتح غزہ کے مسلمانوں کے لیے دعائیں کیں یا ہوتی دیکھی ؟ یقینا نہیں سنی ہوں گی نہ دیکھی ہوں گی یاد رکھیں اللہ کی پکڑ بہت درد ناک ہے الله أكبر! هذه فتيات يهوديات في إسرائيل؛ عندما يمد إليهن رجل يده ليصافحهن، يرفضن ذلك قائلات: "نحن في أورشليم (القدس)، ولا نصافح رجلاً أجنبياً قبل الزواج". هذه هي الأمة التي نعدّها عدونا الأكبر وهي كذلك حقاً، ولكنْ أليست هذه الأحکام هي نفسها أحكام نبينا محمد صلى الله عليه وآله وسلم؟ أم أنها خاصة بالنبي موسى والنبي داود عليهما السلام فقط؟ مع أن هذه الديانة أقدم من الإسلام، إلا أن الفتاة اليهودية اليوم لا تصافح رجلاً أجنبياً قبل الزواج، بل إنها تقص شعرها كي لا يراه رجل أجنبي، ولا يرى شعرها سوى زوجها ليلة زفافها للمرة الأولى! وأما فتاياتنا نحن؟ فهذا سؤال كبير يطرح علامة استفهام كبرى! ناهيك عن الرجل الأجنبي الغريب، فالإسلام يأمر المرأة بالاحتجاب والابتعاد حتى عن أبناء العمومة وأقارب الزوج (كالحمو/أخ الزوج)، فإلى أين نحن آتون وما مصيرنا؟ وأمر مهم آخر: هل تعلمون أنه لا يتم عقد النكاح عند اليهود إلا إذا تضمن دعاء الزواج الدعاءَ بفتح القدس وبناء الهيكل الثالث؟ فهل سمعتم أو رأيتم قط خطبة نكاح لمسلم تضمنت الدعاء لفتح القدس ونصرة مسلمي غزة؟ بالتأكيد لم تسمعوا ولم تروا شيئاً من ذلك قط! تذكّروا جيداً، إن أخذ الله وعذابه لأليم شديد.
Huma Naz104,191 Aufrufe • vor 1 Tag
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کہتے ہیں خوبصورتی صرف چہرے میں نہیں، انسان کی حیا اور کردار میں بھی ہوتی ہے۔ ❤️ اس ویڈیو میں بھی لڑکے نے لڑکی کے چہرے سے زیادہ اس کے پردے اور حیا کو پسند کیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات پردہ خوبصورتی کو چھپاتا نہیں، بلکہ اسے اور بھی خاص بنا دیتا ہے۔ 🌸❤️ آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا پردہ واقعی شخصیت کو مزید خوبصورت بنا دیتا ہے؟ 👇 #Emotional #HeartTouching #Feelings #ViralVideo
Huma Naz424,697 Aufrufe • vor 1 Monat
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ابھی ابھی یہ وِلاگ دیکھا، اور سچ پوچھیں تو اب دیکھنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا۔ 😵 اس مقام پر ہر عورت کی صرف یہی خواہش ہوگی کہ اسے فرمانبردار شوہر ملے! 😂 اگر آپ کو ایسا شوہر مل جائے، تو زندگی باقاعدہ طور پر سنبھل جائے گی یا پھر مصیبت میں پڑ جائے گی 😜 اپنے جذبات ضرور شئیر کریں
Huma Naz102,631 Aufrufe • vor 19 Tagen

A man is at peak of his career in his late 20s and 30s More work. More responsibilities. More family pressure. More stress. And slowly, sleep becomes optional. Meals become random. Exercise gets replaced by scrolling. Steps go down, stress goes up. (I have proven clients who have the same pattern) Then you start noticing the signs: • Constant morning fatigue • Belly fat and weight gain • Poor sleep or insomnia • Insulin resistance and prediabetes • Low energy and poor focus • Increasing metabolic health problems But here’s the good news: you don’t need a perfect life. You need better habits. Start eating nourishing meals. Fix your sleep schedule. Get 7 to 9 hours of quality sleep. Walk 8 to 10K steps every day. Add strength training 2 to 4 times a week. And stop making scrolling your only form of relaxation. Do this consistently, and you’ll not only feel better, you’ll start looking better too. Because success isn’t just about how much money you make or how high you climb in your career. Real success is having the health, energy and strength to actually enjoy the life you’ve worked so hard to build. Take care of your health like it’s part of your career, because it is. ❤️ #MensHealth #MetabolicHealth #HealthyHabits #BellyFat
Huma Naz282,901 Aufrufe • vor 1 Monat

کبھی بچپن میں کہتے تھے بیٹا! اکیلے باہر نہ جانا اور آج وقت کا پہیہ ایسا گھوما ہے کہ بوڑھے باپ کی زبان پر بس یہی ایک بات ہے مجھے اکیلا مت چھوڑنا 😭❤️🤲 وقت کتنی جلدی بدل جاتا ہے... کل تک جو ہماری انگلی پکڑ کر دنیا دکھاتے تھے، آج وہ خود اکیلے ہونے سے ڈرتے ہیں۔ اللہ پاک تمام والدین کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🤲
Huma Naz132,015 Aufrufe • vor 2 Monaten
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مردوں کو ایسی عورتوں سے کون بچائے گ؟ ظلم کی انتہا اب تو ایسا بھی ہونے لگ گیا توبہ
Huma Naz285,287 Aufrufe • vor 4 Monaten

"Mujhe Abhi Ke Abhi Talaq | Heart Touching Tamam bahnoo k lya Lazmi dekhain
Huma Naz107,526 Aufrufe • vor 1 Monat

✨❤️🩹✨❤️🩹✨❤️🩹 شیطان وسوسے ڈالے گا مگر تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو
Huma Naz58,643 Aufrufe • vor 1 Monat

یار یہ کوئی نیو ایگزام شروع ہوئے ہیں پاکستان میں سمجھ نہیں ارہی کہ اس پہ جاب کون سی ملتی ہے
Huma Naz106,260 Aufrufe • vor 3 Monaten
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Most 35 year olds in Pakistan look 45. And we blame it all on genetics. It is not your genes. It is your daily choices your sleep, your movement, your stress, your sunlight. Everything is connected. Add these 5 things to your routine. Give it 60 days. And watch what changes. Save this. And tag someone who needs to hear this today. #MensHealth #AntiAging #HealthyLifestyle #FitnessMotivation #healthtips
Huma Naz63,786 Aufrufe • vor 2 Monaten