
Hunza Dastaan
@hunzadastaan • 1,021 subscribers
Shorts
Videos

شہباز گِل نے عاصم منیر کا ایک اور راز فاش کردیا. اس نکمےکو OTS میں اس لئے داخلہ مل گیا کیونکہ طریقہ کار آسان تھا. اس ادارے کے افسران کو دس سال بعد میجر کے عہدے سے ریٹائر کرکے گھر بھیجنا تھا، لیکن پھر ٹریننگ پہ اتنا خرچہ ہوگیا کہ یہ فیصلہ ہوا کہ ریٹائر نہ کرو ایسے ہی چلنے دو. آج یہ کند ذہن، نکما، احساس کمتری کا شکار ذہنی مریض امریکہ کی مدد سے پاکستان پہ مسلط ہوگیا! یہ ملک و قوم کے لئے باعث شرم ہے، لمحۂ فکریہ ہے. #جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Hunza Dastaan210,385 просмотров • 18 дней назад
Больше нет контента для загрузки