Husain Haqqani's banner
Husain Haqqani's profile picture

Husain Haqqani

@husainhaqqani451,811 subscribers

Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy, Abu Dhabi. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author. Member Council on Foreign Relations.

Shorts

Dubai right now - Lively, bustling, undaunted

184,838 просмотров

ایوب خان کے فوجی ٹیک اوور سے آج تک پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان ایسٹیبلشمنٹ کے پروردہ اس بیانیہ نے پہنچایا ہے کہ ہم اور ہمارے سوا ہر ایک غدار، چور یا ڈاکو ہے۔ اختلاف رائے برداشت کرنے کے بجائے ایسٹیبلشمنٹ سے دوسروں کو نیست و نابود کروانے کی خواہش ہوتے ہوئے جمہوریت نہیں پنپتی۔

88,528 просмотров

Terrorism across borders cannot be fought from one side only. Secretary Hillary Clinton explained that to Pakistan in 2011. Snakes are biting on both sides of Durand Line & will bite farther too.

94,453 просмотров

صدر ٹرمپ عموما” پبلک میں نہ معذرت کرتے ہیں نہ شکریہ ادا کرنے میں مستعدی دکھاتے ہیں۔ اپنی دوسری ٹرم میں اب تک انہوں نے صرف پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یو ٹیوبرز تو روزگار کے لئے کچھ نہ کچھ کہیں گے ہی لیکن اس بات کو غیر اہم مت گردانئیے۔

126,099 просмотров

ترکیہ میں پابندیوں، گرفتاریوں، اور بعض جگہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کے باوجود حکومت مخالف مظاہرے مسلسل جاری ہیں۔ مظاہرے تمام بڑے شہروں میں ہو رہے ہیں۔ عوامی تحریکیں ایسی ہوتی ہیں۔ یہ نہیں کہ کسی صوبائی حکومت کی مدد سے سرکاری بسوں پر ایک جلوس اور باقی کام سوشل میڈیا پر۔

119,227 просмотров

آپ لکھوا لیں، انہیں اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں ہوگی

100,385 просмотров

جن بیچاروں کو فوجی عدالت سے سزائیں سنائی گئی ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ مُلک کے سب سے مقبول لیڈر اور اُن کے محبوب اُن سے لاتعلقی کا اظہار اور اُن کی سزاؤں کی توثیق کر چکے ہیں

112,004 просмотров

2011 میں امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان آ کر کہا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے سرحد کے دونوں طرف بیک وقت کاروائی ضروری ہوتی ہے۔ اُن کے اس برحق جُملہ پر پاکستان میں بہت غلغلہ ہوا تھا کہ کہ اپنے گھر میں یہ سوچ کر سانپ نہیں پالنے چاہئیں کہ صرف پڑوسیوں کو ڈسیں گے

45,439 просмотров

اگر عشاق اپنے مُرشد کو فرشتہ بنا کر پیش کرنا بند کردیں اور اُن کے سوا باقی سب پر لعن طعن اور فوج کا آلۂ کار کہنے کا سلسلہ ختم کر کے پاکستان کی تاریخ میں سب سیاسی قوتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو تسلیم کر لیں تو ہم بھی مُرشد کی پرانی باتیں یاد دلا کر انہیں شرمندہ نہیں کریں گے۔

42,915 просмотров

ہم تو سویلینز کو فوجی عدالتوں میں سزا دینے کے خلاف تھے اور ہیں۔ کاش خان صاحب نے بھی چند سال پہلے یہ دلائل نہ دئیے ہوتے اور تمام سیاسی پارٹیوں اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر فوجی عدالتوں کی مخالفت کی ہوتی-

67,565 просмотров

پاپُولسٹ لیڈروں کے عشاق اکثر جھوٹے بیانیہ میں الجھے ہوتے ہیں۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک عاشق ہیں جو ٹی وی نمائندے سے گفتگو میں بڑے وثوق کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ میں 9/11 کے حملےصدر اوبامہ کی کمزور پالیسیوں کے باعث ہوئے۔ حملے 2001 میں ہوئے، اوبامہ 2008 میں صدر منتخب ہوئے!

18,992 просмотров

Reminder of the harsh reality that the Pakistan military is in a better position for a transactional relationship with the Trump administration than the civilian opposition . My comment on CNN International from November 2024.

28,487 просмотров

Videos