Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس نے بھی فلم ”ڈاؤن فال “ کے اس منظر کا یہ اردو ورژن بنایا، اُسے طنز کا تمغۂ پٹواریت ضرور ملنا چاہئیے!!!!! 😏
161,102 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

بیشرمی کی انتہا کو چھو رہے ہیں آپ۔سارے ملک کے تمام چھوٹے بڑے روڈ بلاک کر کے، خندقیں کھود کر,100 100 کنٹینرز رکھ کر، موبائل انٹرنیٹ بند کرکے،لوگوں کو گھروں سے اغوا کرکے، انکے بچوں کی چیخیں ماں باپ کو سنوا کر، اگر ایک بندا بھی ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تو لعنت ہے پورے نظام پر

رافعہ ! 😂🤣😂🤣😂

سب سے اعلی “رافعہ ، سنبھالو اپنے آپ کو “

Kitny bureyy dinn a gye henn app k abb neocons k baad dubara GHQ k boot polish krny prr rahe henn...

Best part was Rafia … 😂😂😂

@fahimmumtaz فتنہ سوچ رہا ہے کہ احتجاج سے سب کچھ منوا لوں گا جو کہ فتنہ عمرانی کی بھول ہے 2014 میں اسوقت کی اسٹیبلشمنٹ فتنہ کے ساتھ تھی تب بھی فتنہ ناکام رہا 2018 میں اسٹیبلشمنٹ اور ثاقب کھوتا کورٹ کے باوجود مصنوعی حکومت ساڈے تین سال میں فلاپ ہو گئی اب بغیر اسٹبلشمنٹ کے بات نہیں بنے گی

رافعہ۔۔۔۔ 😀 دا کلائمیکس پوائنٹ ۔

تمغہ پٹواریت۔۔😂

Khan ki last call b warh gyii 😃😃
