
Husain Haqqani
@husainhaqqani • 451,811 subscribers
Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy, Abu Dhabi. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author. Member Council on Foreign Relations.
Shorts
Videos

کسی بغض عمران اور بغض عشاق میں مبتلا شخص نے یہ شئیر کیا ہے۔ سوچا اُس کی مذمت کرتے ہوئے آپ سے شئیر کر لوں
Husain Haqqani165,071 görüntüleme • 8 ay önce

Pakistani politicians continue to publicly praise internationally designated terrorists, disproving that Jihadi terrorism is a thing of the past. Here Speaker of Punjab Assembly, Malik Muhammad Ahmad Khan, takes pride in ties with Hafiz Saeed, a UN designated terrorist.
Husain Haqqani189,172 görüntüleme • 1 yıl önce

The India-Pakistan media war reminds me of Iraqi National TV on the eve of the U.S takeover of Iraq in 2003
Husain Haqqani195,587 görüntüleme • 1 yıl önce

کسی نے پرانی ہندی فلم کا یہ کلپ بھیجا ہے۔ عالمی صورت حال پر دلچسپ تبصرہ ہے۔ حقیقت پر مبنی ہو یا نہ ہو۔
Husain Haqqani148,218 görüntüleme • 11 ay önce

امین گنڈاپور نے گولی کیسے چلی کی کہانی بتا دی۔ شیر افضل مروت نے سڑک پر انقلاب نہ لا سکنے کی حقیقت بیان کر دی۔ اعظم سواتی نے دروازے کھٹکٹانے مگر دروازے نہ کھلنے کا راز کھول دیا۔ اب نعیم بُخاری مردم و عورت شناسی کے فقدان اور توہم پرستی کی روداد سُنا رہے ہیں۔ واہ مُرشد
Husain Haqqani131,566 görüntüleme • 1 yıl önce

اچھا! اگر ایسا ہے تو ہماری کوئی ایسی ویڈیو کلپ دکھا دیجئے 😏
Husain Haqqani111,519 görüntüleme • 11 ay önce

آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لئے لڑنے والے حکومت میں بھی ان اصولوں کی وکالت کرتے ہیں۔ جو لوگ اپنے دور حکومت میں خفیہ ایجنسیوں کے کردار کے ڈٹ کر حامی رہے ہوں، اپوزیشن میں آکر اُن کی شکایت کریں تو یہ اصول کی نہیں اقتدار میں حصہ مانگنے کی لڑائی ہے
Husain Haqqani89,739 görüntüleme • 9 ay önce

جس نے بھی فلم ”ڈاؤن فال “ کے اس منظر کا یہ اردو ورژن بنایا، اُسے طنز کا تمغۂ پٹواریت ضرور ملنا چاہئیے!!!!! 😏
Husain Haqqani161,025 görüntüleme • 1 yıl önce

مجھے مصدق ملک صاحب کا یہ کلپ بہت حسب حال لگتا ہے Dr. Musadik Malik
Husain Haqqani168,530 görüntüleme • 1 yıl önce

2008 کے الیکشن میں صدر اوبامہ کے حریف جان میک کین سے ووٹر نے کہا کہ مجھے اوبامہ کے عرب ہونے سے خوف آتا ہے تو انہوں نے کہا اوبامہ عرب نہیں امریکی ہیں اور اچھے انسان ہیں ۔ بس اُن کی اور میری رائے مختلف ہے۔ اس رویہ کاموازنہ ”چور، ڈاکو، غدار “ والے بیانیہ سے کیجئے۔ فرق واضح ہے۔
Husain Haqqani204,444 görüntüleme • 2 yıl önce