
Husnain Rafique
@Husnainrafique_ • 141,662 subscribers
Anchor Naya Pakistan Channel
Shorts
Videos

یہ گزشتہ رات دو بجے کی ویڈیو ہے جس میں نظر آ رہا ہے کچھ سول میں اور کچھ FIA کی وردی میں اہلکار ہیں جو ہمارے گھر کے ارد گرد گھوم رہے ہیں آخر کوریج ہی تو کی ہے اور کیا کیا ہے ؟ اس سے کچھ روز پہلے بھی گھر ریڈ ہوئ 5 موبائل لیپ ٹاپ پاسپورٹ اور گاڑیوں کے کاغذات اٹھا کر لے گئے تھے جو ابھی تک واپس نہیں ملے اور اب ایک دفعہ پھر ۔۔
Husnain Rafique357,013 次观看 • 1 年前