
Hussnain Fahad
@Hussnain_Tweets • 17,171 subscribers
Proud to be a young supporter of #PMLN I see a better pakistan under the leadership of NawazSharif, ShehbazSharif & MaryamNawaz key role in the #YMT of #PMLN🐅
Shorts
Videos

روس کے لوگوں کی پاکستان سے محبت دیکھیں پوری دنیا میں پاکستان کی عزت بڑھ رہی ہے ری ٹویٹ مارتے جاؤ!🔥
Hussnain Fahad32,730 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨بریکنگ نیوز اٹلی کی وزیراعظم Giorgia Meloni کا پاکستانی لیڈرشپ کے بارے میں دھماکہ خیز بیان آ گیا!😱🇵🇰🔥 پاکستانی بھائیو اور بہنو اٹلی کی وزیراعظم Giorgia Meloni نے پریس کانفرنس میں صاف لفظوں میں کہا: میں نہیں جانتی کہ عمران خان کون ہے؟ مجھے نہیں پتا عمران خان کون ہے اور کیا کرتا ہے لیکن پھر انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا مجھے شہباز شریف اور جنرل سید عاصم منیر بخوبی معلوم ہیں پوری دنیا ان دونوں کو جانتی ہے میں ان دونوں کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں نے جو کام کیا ہے، وہ ناقابل یقین ہے ان کی قیادت میں پاکستان نے دنیا میں امن کے لیے جو کردار ادا کیا، وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا یہ بیان سن کر پاکستانیوں کے سینوں میں فخر بھر گیا ہے کارکردگی خود بولتی ہے، وعدے نہیں جو کہا، کر کے دکھایا۔ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کی جوڑی نے پاکستان کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت بڑھ رہی ہے، اور دنیا کے لیڈرز اس کا اعتراف کر رہے ہیں اب عمران خان والے نعرے لگانے والوں کے پاس کیا جواب ہے؟ دنیا اصل لیڈرز کو پہچانتی ہے یہ وہ وقت ہے جب پاکستان ترقی، امن اور استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے شہباز شریف کی سفارتکاری اور جنرل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو ایک نئی شناخت دی ہے۔ پاکستان زندہ باد! شہباز شریف زندہ باد! جنرل سید عاصم منیر زندہ باد!
Hussnain Fahad21,599 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar