
Muhammad Saleem sulemani
@iSaleem_khan34 • 89,275 subscribers
Member DMC JUI Punjab | Member Advisory Council JUI Pakistan | Member Content Generators JUI Pakistan
Shorts
Videos

اس بندے نے 20 دن پہلے 3 قتل صرف رشتہ نہ دینے پر کئے۔ وزیر اعلی نے متاثرین کو تسلی دی قاتل 3 دن میں کیفر کردار تک پہنچے گا،پھر ایک ہفتہ اب ایک ہفتہ کے بعد وزیراعلی غائب ہے،قاتل دھمکی دے رہا ہے۔ میرا جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ کاش!یہ پنجاب میں ہوتا ہے اب تک اگلی دنیا پہنچ بھی چکا ہوتا
Muhammad Saleem sulemani112,359 просмотров • 2 месяцев назад

ابھی باپ کے شہادت کے 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے ابھی باپ کے قبر کی مٹی بھی گیلی ہے بیٹا باپ کےمشن کو جاری رکھتے ہوئے اس کے مسند کو سنبھالنے کے لیے پہونچ گئے نُورِ خُدا ہےکُفر کی حرکت پہ خندہ زَن پھونکوں سےیہ چراغ بجھایا نہ جائے شیخ ادریس رح کا بیٹا انکی جگہ درس حدیث دینےپہونچ گئے
Muhammad Saleem sulemani79,478 просмотров • 1 месяц назад

مری : گھوڑا گلی مسجد کے امام مولانا ادریس اعظم کے گھر آئے ہوئے بزرگ مہمان پر محلے کے بااثر افراد کا تشدد ، مار مار کر لہو لہان کر دیا داڑھی نوچ ڈالی ، امام مسجد سے اختلاف کا غصہ اس کے بزرگ مہمان پر نکال دیا ، انتظامیہ اس کے خلاف نوٹس لے ، مذھبی طبقہ اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں ،
Muhammad Saleem sulemani661,657 просмотров • 1 год назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمدللہ مری کے غیور جوانوں نے بزرگ حافظ قرآن پر تشدد کرنے والے بدمعاشوں سے بدلہ لے لیا 💪
Muhammad Saleem sulemani335,391 просмотров • 1 год назад

دنیا میں بہت سے سچے واقعات پر فلمیں بنی ہیں۔ لیکن یہ عجیب فلم تھی جس کا یہ حصہ فلم کے تیس سال بعد حقیقت میں بدلا 😉😀
Muhammad Saleem sulemani58,486 просмотров • 3 месяцев назад

الحمدللہ! آج دل شکر اور خوشی سے لبریز ہے کہ میرے بیٹے نے پہلی مرتبہ تراویح میں مکمل قرآنِ کریم سنانے کی توفیق حاصل کی میں اپنے بیٹے کے اساتذہ کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے محنت اور شفقت کیساتھ اسے اس مقام تک پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو ہمیشہ قرآنِ کے ساتھ وابستہ رکھے آمین۔
Muhammad Saleem sulemani54,644 просмотров • 3 месяцев назад

حفظِ قرآن مکمل، باپ بیٹے کے قدموں میں ترکی: ایک دل کو چھو لینے والا منظر۔ جب ایک والد نے اپنے بیٹے کے قدم چومے، جس نے قرآنِ کریم مکمل حفظ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ والد کا یہ اقدام محبت، فخر اور عقیدت کا عمیق اظہار تھا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا ،
Muhammad Saleem sulemani71,715 просмотров • 6 месяцев назад
7:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جمشید جوہر صاحب کا یہ مناجاتیہ کلام میں دن میں کم از کم 20 بار سے زائد سنتا ہوں ،
Muhammad Saleem sulemani115,108 просмотров • 1 год назад

مانگتے ہیں جو لوگ عمر دراز ، کہہ دیجئے اُن سے "جینا مذاق نہیں"...!!!
Muhammad Saleem sulemani25,944 просмотров • 3 месяцев назад

ہوشیاریاں اور دو نمبریاں چیک کریں ظفر عباس کی! دکان سے سارا مال اٹھوا لیا اور معاوضے میں زکوٰۃ پکڑا دی!
Muhammad Saleem sulemani23,113 просмотров • 3 месяцев назад