
Muhammad Saleem sulemani
@iSaleem_khan34 • 89,275 subscribers
Member DMC JUI Punjab | Member Advisory Council JUI Pakistan | Member Content Generators JUI Pakistan
Shorts
Videos

اس بندے نے 20 دن پہلے 3 قتل صرف رشتہ نہ دینے پر کئے۔ وزیر اعلی نے متاثرین کو تسلی دی قاتل 3 دن میں کیفر کردار تک پہنچے گا،پھر ایک ہفتہ اب ایک ہفتہ کے بعد وزیراعلی غائب ہے،قاتل دھمکی دے رہا ہے۔ میرا جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ کاش!یہ پنجاب میں ہوتا ہے اب تک اگلی دنیا پہنچ بھی چکا ہوتا
Muhammad Saleem sulemani112,359 次观看 • 2 个月前

ابھی باپ کے شہادت کے 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے ابھی باپ کے قبر کی مٹی بھی گیلی ہے بیٹا باپ کےمشن کو جاری رکھتے ہوئے اس کے مسند کو سنبھالنے کے لیے پہونچ گئے نُورِ خُدا ہےکُفر کی حرکت پہ خندہ زَن پھونکوں سےیہ چراغ بجھایا نہ جائے شیخ ادریس رح کا بیٹا انکی جگہ درس حدیث دینےپہونچ گئے
Muhammad Saleem sulemani79,478 次观看 • 1 个月前

مری : گھوڑا گلی مسجد کے امام مولانا ادریس اعظم کے گھر آئے ہوئے بزرگ مہمان پر محلے کے بااثر افراد کا تشدد ، مار مار کر لہو لہان کر دیا داڑھی نوچ ڈالی ، امام مسجد سے اختلاف کا غصہ اس کے بزرگ مہمان پر نکال دیا ، انتظامیہ اس کے خلاف نوٹس لے ، مذھبی طبقہ اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں ،
Muhammad Saleem sulemani661,657 次观看 • 1 年前
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمدللہ! آج دل شکر اور خوشی سے لبریز ہے کہ میرے بیٹے نے پہلی مرتبہ تراویح میں مکمل قرآنِ کریم سنانے کی توفیق حاصل کی میں اپنے بیٹے کے اساتذہ کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے محنت اور شفقت کیساتھ اسے اس مقام تک پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو ہمیشہ قرآنِ کے ساتھ وابستہ رکھے آمین۔
Muhammad Saleem sulemani54,644 次观看 • 3 个月前
7:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.