
Umar Khattak
@iUmarKhattak • 5,096 subscribers
I may not be special, but I am definitely a limited edition.🍁
Shorts
Videos

آج سے 6 سال پہلے گلگت انتخابات میں تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی تھی، لیکن آج کے انتخابات میں تحریک انصاف مائنس تھی۔ یہی سبق باقی سیاسی جماعتوں کے لیے بھی ہے کہ جس پارٹی کو آج کامیابی ملتی ہے، وہ اگلے انتخابات میں مائنس بھی ہو سکتی ہے؛ حامد میر #GBelection
Umar Khattak52,485 görüntüleme • 3 gün önce

”جب الیکشن کے رزلٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر میں تاخیر سے پہنچے تو سمجھ لیں ووٹ چوری ہو رہا ہے۔ “ — نواز شریف کا ماضی میں موقف
Umar Khattak1,113,904 görüntüleme • 2 yıl önce

73 years old Defence minister Khawaja M. Asif spotted diving into Sialkot canal.
Umar Khattak815,365 görüntüleme • 2 yıl önce

آپ نےجمہوریت کاحسن ضروردیکھاہوگا،اب صحافت کاحسن بھی دیکھ لیں۔ یہ2021کےایکvlogکاکلپ ہےجب حامدمیر پرپابندی تھی اور خودساختہ محب وطن ان پربرس رہےتھے۔انہی میں یہ صاحب بھی شامل تھے۔آج یہ اداروں کےزد میں ہےتوحامدمیر نےبدلہ نہیں لیابلکہ ان کےحق میں آوازاٹھائی۔ اسےکہتےہیں اصل صحافت کاحسن
Umar Khattak95,179 görüntüleme • 6 ay önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد میں تمام دن گولیاں چلتی رہیں اور آنسو گیس کی شیلنگ ہوتی رہی اس صورتحال کو جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر نے دنیا کو دکھایا اور اسی لئے انکا پروگرام دس منٹ لیٹ شروع ہوا اور بار بار کاٹا گیا لیکن شکر ہے کسی چینل پر تھوڑا سا سچ تو سامنے آیا۔ #PtiFinalCall #Islamabad
Umar Khattak132,776 görüntüleme • 1 yıl önce

اسلام آباد میں مظلوم بلوچ خواتین اور بچوں کا لاؤڈ سپیکر کس نے چھینا؟ حامد میر نے سب بتا دیا۔۔۔ #BalochLongMarch
Umar Khattak105,402 görüntüleme • 2 yıl önce

پیپلزپارٹی والے ناصر حسین شاہ سے حامد میر کے سخت سوالات پر برہم ہیں مگر سچائی سے نظریں چرا رہے ہیں۔ یہ 19 ستمبر 2011 کا کیپیٹل ٹاک ہے جب حامد میر نے سندھ کے سیلاب کو کور کیا تھا۔ ہم بچپن سے جوان ہوگئے،مگر سندھ پر ہمیشہ پیپلزپارٹی کی ہی حکومت رہی۔ مسئلہ آج کا نہیں،دہائیوں پرانا ہے
Umar Khattak34,515 görüntüleme • 9 ay önce

جون2012میں پشاور ہائیکورٹ میں حامد میر نے ملک ریاض کا اصل چہرہ بےنقاب کیا تو ان کےخلاف کردارکشی کی منظم مہم شروع کی گئی۔ الزامات کا جواب دینے حامدمیر کو سپریم کورٹ جانا پڑا۔ مئی2020میں ملک ریاض خود وضاحت دینےپر مجبور ہوئےکہ انہوں نے کوئی آفر نہیں کی۔ مگر پروپیگنڈا آج بھی جاری ہے۔
Umar Khattak 🆇18,756 görüntüleme • 10 ay önce

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ کل کے را ایجنٹ، آج کے قائد۔ ماضی میں عظمیٰ بخاری نواز شریف کو را ایجنٹ قرار دے رہے تھے لیکن وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ وہی نواز شریف ان کے قائد بن گئے، اور عظمیٰ بخاری انہیں قائد کی جماعت کے ترجمان بن گئی۔ وقت بدلا، پارٹی بدلی، سوچ بھی تبدیل۔
Umar Khattak17,184 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.