
Umar Khattak
@iUmarKhattak • 5,096 subscribers
I may not be special, but I am definitely a limited edition.🍁
Shorts
Videos

آج سے 6 سال پہلے گلگت انتخابات میں تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی تھی، لیکن آج کے انتخابات میں تحریک انصاف مائنس تھی۔ یہی سبق باقی سیاسی جماعتوں کے لیے بھی ہے کہ جس پارٹی کو آج کامیابی ملتی ہے، وہ اگلے انتخابات میں مائنس بھی ہو سکتی ہے؛ حامد میر #GBelection
Umar Khattak52,485 просмотров • 3 дней назад

”جب الیکشن کے رزلٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر میں تاخیر سے پہنچے تو سمجھ لیں ووٹ چوری ہو رہا ہے۔ “ — نواز شریف کا ماضی میں موقف
Umar Khattak1,113,904 просмотров • 2 лет назад

73 years old Defence minister Khawaja M. Asif spotted diving into Sialkot canal.
Umar Khattak815,365 просмотров • 2 лет назад

مل پور کے مقام پر قائد اعظم محمد علی جناح نے1944میں اعلان کیا تھاکہ پاکستان کادارالحکومت اس خوبصورت جگہ کےپہاڑوں کےدامن میں قائم کیاجائیگا اس موقع پر محترمہ فاطمہ جناح سڑک کنارےواقع ایک گھر کےاندر چلی گئیں اورعورتوں کےپاس بیٹھی رہیں۔ یہ گھر آج بھی موجود ہے
Umar Khattak28,488 просмотров • 1 месяц назад

آپ نےجمہوریت کاحسن ضروردیکھاہوگا،اب صحافت کاحسن بھی دیکھ لیں۔ یہ2021کےایکvlogکاکلپ ہےجب حامدمیر پرپابندی تھی اور خودساختہ محب وطن ان پربرس رہےتھے۔انہی میں یہ صاحب بھی شامل تھے۔آج یہ اداروں کےزد میں ہےتوحامدمیر نےبدلہ نہیں لیابلکہ ان کےحق میں آوازاٹھائی۔ اسےکہتےہیں اصل صحافت کاحسن
Umar Khattak95,179 просмотров • 6 месяцев назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد میں تمام دن گولیاں چلتی رہیں اور آنسو گیس کی شیلنگ ہوتی رہی اس صورتحال کو جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر نے دنیا کو دکھایا اور اسی لئے انکا پروگرام دس منٹ لیٹ شروع ہوا اور بار بار کاٹا گیا لیکن شکر ہے کسی چینل پر تھوڑا سا سچ تو سامنے آیا۔ #PtiFinalCall #Islamabad
Umar Khattak132,776 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد میں مظلوم بلوچ خواتین اور بچوں کا لاؤڈ سپیکر کس نے چھینا؟ حامد میر نے سب بتا دیا۔۔۔ #BalochLongMarch
Umar Khattak105,402 просмотров • 2 лет назад

پیپلزپارٹی والے ناصر حسین شاہ سے حامد میر کے سخت سوالات پر برہم ہیں مگر سچائی سے نظریں چرا رہے ہیں۔ یہ 19 ستمبر 2011 کا کیپیٹل ٹاک ہے جب حامد میر نے سندھ کے سیلاب کو کور کیا تھا۔ ہم بچپن سے جوان ہوگئے،مگر سندھ پر ہمیشہ پیپلزپارٹی کی ہی حکومت رہی۔ مسئلہ آج کا نہیں،دہائیوں پرانا ہے
Umar Khattak34,515 просмотров • 9 месяцев назад

حامد میر کا ”سوری ارشد شریف“ محض جذباتی اظہار نہیں بلکہ اجتماعی شرمندگی کا اعتراف ہے۔ حامد میر خود کو اس نظام کا حصہ سمجھتے ہیں جو قاتلوں کو انصاف کےکٹہرے میں نہ لاسکا۔ یہ ”سوری“ دراصل پوری قوم کی معذرت ہے اس بےحسی پر جس نے سچ بولنے والوں کو تنہا چھوڑ دیا۔
Umar Khattak22,786 просмотров • 7 месяцев назад

جون2012میں پشاور ہائیکورٹ میں حامد میر نے ملک ریاض کا اصل چہرہ بےنقاب کیا تو ان کےخلاف کردارکشی کی منظم مہم شروع کی گئی۔ الزامات کا جواب دینے حامدمیر کو سپریم کورٹ جانا پڑا۔ مئی2020میں ملک ریاض خود وضاحت دینےپر مجبور ہوئےکہ انہوں نے کوئی آفر نہیں کی۔ مگر پروپیگنڈا آج بھی جاری ہے۔
Umar Khattak 🆇18,756 просмотров • 10 месяцев назад

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ کل کے را ایجنٹ، آج کے قائد۔ ماضی میں عظمیٰ بخاری نواز شریف کو را ایجنٹ قرار دے رہے تھے لیکن وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ وہی نواز شریف ان کے قائد بن گئے، اور عظمیٰ بخاری انہیں قائد کی جماعت کے ترجمان بن گئی۔ وقت بدلا، پارٹی بدلی، سوچ بھی تبدیل۔
Umar Khattak17,184 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки