
Inzimam
@I_Engr56 • 6,056 subscribers
Content Creator on X | Cricket Lover | Electrical Engineer | kashmir 🍁|UAE🇦🇪 |
Shorts
Videos

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط نے ایک شو پر “لفافہ صحافی” کی بات کی تھی، جس پر قادر خواجہ نے انہیں فون کر کے پوچھا کہ کیا یہ بات میرے بارے میں تھی؟ قادر بھائی! اگر آپ لفافہ نہیں لیتے تو پھر یہ بات دل پر کیوں لے رہے ہیں؟ باسط علی نے صحافیوں کی بات کی ہے جو واقعی لفافہ لیتے ہیں۔ اگر آپ ان میں شامل نہیں تو خاموش ہو جائیں۔🤣
Inzimam29,770 次观看 • 20 天前


