
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
@IamIhsanMarwat • 50,360 subscribers
Member of #TeamJUIKP and #TeamJUIPak 🎓Electrical Engineer | Digital Creator | 🇵🇰 Analyzing Politics, Tech & Trends. 📌 Committed to Truth |
Shorts
Videos

ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔ #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰124,881 Aufrufe • vor 11 Tagen

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ورکر اپنا موبائل اپنا پیکج اپنے محدود وسائل پر کام کرتا ہے جب جماعت کی طرف سے ٹرینڈ دیا جاتا ہے دو گھنٹے میں اسے ٹاپ ٹرینڈ بنا دیتے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں۔ اپنے ورکرز کو #لبیک_مولانا #مہنگائی_کا_حساب_دو #نا_اہل_حکمران #مولانا_کے_سنگ #ابابیلوں_کا_شکریہ
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰19,647 Aufrufe • vor 2 Tagen

کراچی ایئرپورٹ پر زم زم کے پانی میں کرپشن ؟ عمرہ سے واپس آنے والے زائرین کا الزام ہے کہ اصل زم زم کے بجائے پرانی بوتلیں دی جا رہی ہیں اور اضافی پیسے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔ اعتراض پر کئی زائرین نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟ #Karachi #ZamZam #Umrah
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰402,277 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں کاروبار کے ساتھ بہادری بھی ضروری ہے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھئے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰105,539 Aufrufe • vor 1 Monat

جب محبوب سے ملنے کی تڑپ ہو تو کسی بھی حال میں عاشق محبوب تک پہنچ جاتا ہے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰148,279 Aufrufe • vor 4 Monaten

اس طرح کے پرینک پر سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے۔ ایک معذور اور مجبور کی دل آزاری سے بچنا چاہئے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰45,303 Aufrufe • vor 1 Monat

گولی چلانے سے پہلے زرہ سوچ لیں ! کہ اس کی بھی میرے طرح ماں بہن بچے ہوتے ہیں۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰73,404 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبیﷺ کا دین نہیں ہے
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰221,267 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت رضی اللہ عنہ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰174,381 Aufrufe • vor 10 Monaten