
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
@IamIhsanMarwat • 49,454 subscribers
🎙️ Member of : #TeamJUIKP 🎓 BTECH Electrical Engineer | Digital Creator | 🇵🇰 Analyzing Politics, Tech & Trends. 📌 Committed to Truth | #TeamJUIPak
Shorts
Videos

کراچی ایئرپورٹ پر زم زم کے پانی میں کرپشن ؟ عمرہ سے واپس آنے والے زائرین کا الزام ہے کہ اصل زم زم کے بجائے پرانی بوتلیں دی جا رہی ہیں اور اضافی پیسے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔ اعتراض پر کئی زائرین نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟ #Karachi #ZamZam #Umrah
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰402,183 görüntüleme • 2 ay önce

گولی چلانے سے پہلے زرہ سوچ لیں ! کہ اس کی بھی میرے طرح ماں بہن بچے ہوتے ہیں۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰73,078 görüntüleme • 22 gün önce

جب محبوب سے ملنے کی تڑپ ہو تو کسی بھی حال میں عاشق محبوب تک پہنچ جاتا ہے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰147,814 görüntüleme • 2 ay önce

جس وقت یوتھیوں کا ابا عمران خان گیند پر تھوک لگا کر بولنگ کررہا تھا اور زیک گولڈ اسمتھ کے اوباش خاندان سے قربتیں پال رہا تھا اس وقت مدرسے سے پڑھا ہوا گولڈن پگڑی والا میرا قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب اقوام متحدہ میں پاکستان اور اسلام کا مقدمہ لڑرہا تھا۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰47,499 görüntüleme • 1 ay önce
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبیﷺ کا دین نہیں ہے
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰221,091 görüntüleme • 11 ay önce

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت رضی اللہ عنہ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰173,429 görüntüleme • 9 ay önce