
Qadir Khawaja
@iamqadirkhawaja • 193,978 subscribers
Sports Journalist of @samaatv , Ex- Sports Reporter / Anchor of @NEONewsUR / @LahoreRang and @dailyNaibaat . Tweets are my personal thoughts. https://t.co/ikmmUWCJwC
Shorts
Videos

Look India Look His Name is Shahid Khan Afridi 🔥🔥🔥🔥💪 Shahid afridi said that terrorism continued in #Pahalgam for an hour why didn’t Indian forces arrive on time?Out of 800,000 soldiers no one showed up but when they did they blamed Pakistan. India carries out terrorism itself, kills its own people, and then puts the blame on Pakistan. Shahid Afridi #ShahidAfridi Khawaja Junaid Hockey Academy #PakistanArmy
Qadir Khawaja1,263,258 görüntüleme • 1 yıl önce

قومی ٹیسٹ اسکواڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا, قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا,, پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی, پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی, پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی Vc: PCB Media #PakistanCricket
Qadir Khawaja11,907 görüntüleme • 4 gün önce

عرفان نیازی آپ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں نہ آپ نے سیٹ بیلٹ لگایا نہ ڈرائیور نے لگایا ٹریفک وارڈن: آپکو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر پانچ ہزار کا جرمانہ ہوگا لیکن چلیں آپکو وارننگ دے کر چھوڑ رہے ہیں کیا عام بندے کو بھی ٹریفک وارڈنز وارننگ دیتے ہیں؟ Maryam Nawaz Sharif
Qadir Khawaja103,434 görüntüleme • 2 ay önce

Breaking News فاختہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف صاحب کی مبینہ آڈیو منظر عام پر لے آئی. کیسے انہوں نے پلاننگ کی.کیسے محمد رضوان کو وائیٹ بال کی کپتانی نہ کرنے دی.بابر اعظم کے خلاف کونسا پلان بی تیار تھا فاختہ سب منظر عام پر لے آئی،،، Talha پر الزام عائد کیا کہ انکے کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے تعلقات ہیں وہ گھروں میں جاتے ہیں... #ZakaAshraf #RemoveZakaAshraf #PCB
Qadir Khawaja964,290 görüntüleme • 2 yıl önce

IHSANULLAH what is this behaviour boy,,,, #PakistanCricket
Qadir Khawaja69,126 görüntüleme • 1 ay önce

پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر غازی غوری کا محمد رضوان کے حوالے سے بڑا بیان کہتے ہیں ایسی کوئی بات نہیں کہ رضوان بھائی کی جگہ ٹیم میں آیا ہوں، وہ ہمارے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہیں ابھی اچھا وقت ہے کہ کیسے خود کو بہتر کرسکتا ہوں اور اس پر کام کررہا ہوں VC: PCB Media Ghazi Ghori #PakistanCricket Muhammad Rizwan
Qadir Khawaja51,101 görüntüleme • 1 ay önce

Hahahhahah افغانی شائقین دوران میچ کھلاڑی گرباز کی ٹوپی کھینچ کے بھاگ گیا #afghanistanpremierleague
Qadir Khawaja17,027 görüntüleme • 16 gün önce

Exclusive Breaking News 🔴Fakhta told me that Fakhar Zaman Going to take retirement soon... Fakhar Zaman has begun consultation with close people regarding retirement, sources claim that Fakhar Zaman is thinking of moving his family abroad soon. #PakistanCricket #FakharZaman
Qadir Khawaja257,402 görüntüleme • 1 yıl önce

صاحبزادہ فرحان بڑے دل والا اور بڑے ظرف والا کھلاڑی اور انسان بھی ہے... میں نے ان سے ڈومیسٹک سے متعلق سوال پوچھا... انہوں نے جواب دیتے ہوئے میرے بارے میں کہا کہ آپ بھی ان میں سے ایک تھے جنہوں نے میرے لئے آواز اٹھائی تھی جب ڈومیسٹک میں تین سال سے میں پرفارمنس دے رہا تھا... ڈومیسٹک لازمی کھیلنی چاہیے مجھے جب موقع ملے گا ڈومیسٹک کھیلوں گا Vc: PCB Media Sahibzada Farhan #PakistanCricket #SahibzadaFarhan #PakistanCricket #PSL
Qadir Khawaja62,649 görüntüleme • 3 ay önce