
WAHAJ ALI
@iamwahajali • 44,804 subscribers
Shorts
Videos

جتنے بڑے فنکار اُس سے کہیں ذیادہ بڑے انسان قوی سر کے ساتھ سکرین شیر کرنے کا احساس کتنا خوبصورت ہے کیا بیان کروں، آج بھی وہ دن یاد ہے، عشق جلیبی کا پہلا دن اور پہلا سین، کیا انرجی اور کیا ہی فوکس اُس وقت بس یہی خیال آیا کے کاش کبھی میں قوی سر کے فن کے قریب جاسکوں، #QAVIKHANSAHAB
WAHAJ ALI141,528 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar