
ibrar Wali
@ibrarWaliK • 3,736 subscribers
Journalist🇵🇰|Politics & Current Affairs Ground reporting Ex: Royal News | Aaj News | ABN News Founder/Reporter: Pakistan Insight Digital Media
Shorts
Videos

24 اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسر کو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کر انکوائری اور تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک فوج خود احتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔ پاک فوج میں خود احتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہے اور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے۔ پاک فوج کا خود احتسابی کا عمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خود احتسابی کا عمل بلا تفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے۔ پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خود احتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرنا پڑے گا
ibrar Wali46,926 次观看 • 28 天前

ابھی عمران خان کے بچوں کا انٹرویو ہوا تو لوگ انکی سابقہ اہلیہ کے حوالے گند اور غلاظت لے کر آگئے،اگر عمران خان آپکو پسند نہیں تو انکی سیاست پر بات کرے ذاتیات تک نا جاؤ،سیاست کو سیاست رہنے دو اور ہمارے سو کالڈ تجزیہ نگار اور صحافی بھی اس طرح کمپینز کا حصہ بن جاتے ہیں ۔۔ منیب فاروق Muneeb Farooq
ibrar Wali30,147 次观看 • 23 天前

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ سمیعہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کو چھ ماہ گزر گئے، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود نامزد ملزم ہارث کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہو سکی۔ متاثرہ لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم کا چچا، جو پولیس میں ڈی ایس پی ہے، اپنے اثر و رسوخ سے کیس دبانے کی کوشش کر رہا ہے اور خاندان کو مبینہ دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک متاثرہ لڑکی چھ ماہ سے نیشنل پریس کلب کے باہر انصاف کے لیے بیٹھی ہے بدقسمتی سے انصاف عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہے۔ Islamabad Police DC Islamabad
ibrar Wali11,009 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载