正在加载视频...
视频加载失败
میں جاؤ گا عظمی سے پوچھوں گا،میں تمھیں بیٹی کہتا ہوں اور میں تمھارے سامنے ہوں،اگر میں جنگلی ہوں تو پورا خیبر پختونخوا جنگلی ہے۔ صفدر اعوان
93,431 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)
13 条评论

پورا خیبر پختونخوا غیرت مند، بااخلاق اور مہذب لوگوں کی سرزمین ہے۔ اپنے سیاسی مقاصد اور ذاتی بیانات کی آڑ میں پورے صوبے کے غیور عوام کو "جنگلی" کہنا انتہائی شرمناک اور ناابلِ برداشت ہے۔ الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں!

Jis ne dashat gard kaha un se pochany gy?

❣️❣️❣️

خیبر پختون خواہ والوں نے عظمیٰ بیماری کے لیے جنگلی بھیج دیا 😂😂

اس بیچارے کو کہو کہ اپ کے سسر میاں محمد نواز شریف نے بھی کہا تھا کہ خیبر پختون خواہ پورا جنگلی ہے اس سے بھی ذرا بات کر لینا

@AzmaBokhariPMLN madam with due respect yah cheez to waqaee bht ghalt tarf chal pari ha

@Shararti_Ai اس پے تو ویڈیو بنتی ہے

اس کو کہو تیری زنانی تو کے دہشت گرد کہتی ہے تیرے صوبے کو

Es ny Syed zadi Wala churan becha hai liken bikka nahi ye do number Syed ho skti hai

یار اچھا بندہ ہے یہ اس لیے تو شریف فیملی میں فٹ نہیں ہوا

Lekin Kuch besharm or beghert nasl KY putvarie bhi bhoonk rehy hyn rat din onko bhi Kuch ghert dela doo

Tell this poor man that your father-in-law, Mian Muhammad Nawaz Sharif, had also said that Khyber Pakhtunkhwa is a complete wilderness. Talk to him too.

مطلب آزادی اسکو بھی نہیں ہے بیچارہ 🤣
