
ibrar Wali
@ibrarWaliK • 4,080 subscribers
Journalist🇵🇰|Politics & Current Affairs Ground reporting Ex: Royal News | Aaj News | ABN News Founder/Reporter: Pakistan Insight Digital Media
Shorts
Videos

ڈی چوک میں پکڑ کر لائے گئے کنٹینر کی فرنٹ ونڈو پر عمران خان کی تصویر۔۔۔۔
ibrar Wali196,802 views • 14 days ago

بلوچستان میں بھی گورنر راج لگایا جائے گا، سوال بلوچستان حکومت، حُکومتی مشینری ارگنائز کر کے وفاق پر چڑھائی نہیں کر رہی۔ اگر بلوچستان حکومت تعاون کرنے سے انکار کرے گی،سیکیورٹی فورسز کو سپورٹ دینا بند کر دے، اور وفاق پر چڑھائی کا پلان بنائی گی تو یہ ہی حال ہوگا۔۔۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ
ibrar Wali23,699 views • 9 days ago

ٹیکس کوئی ادارہ نہیں لگاتا، یہ پارلیمنٹ لگاتی ہے، ہمیں جو حُکم ملتا ہے ہم کرتے ہیں۔ چیئر مین ایف بی آر راشد محمود کا صحافی کے سوال پر جواب ٹیکس کا عوام کو کوئی فائدہ ہے، سوال جواب : جی بہت فائدہ ہے اس ٹیکس کا فائدہ صرف اپ کو مل رہا ہے یا عوام کو بھی؟ سوال دیکھیں بھائی اپ نے سوال کرنا ہے تو سوال کریں،
ibrar Wali20,939 views • 9 days ago

آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے کہا وزیر اعلی کو اسٹیٹ کا وفادار ہونا چاہیے،مینا خان نے آئین کے آرٹیکل 7 پڑھ کر سنا دیا۔ اگر اسٹیٹ اے مراد کوئی خاص لوگ ہیں تو یہ آپ کی ڈیفنیشن ہو گئی، آپ کے پاس کوئی آئینی اختیار نہیں کے اپ اس کی وفادری کو چیلنج کرو۔ مینا خان آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر سخت تنقید۔۔
ibrar Wali30,933 views • 18 days ago

مسلم لیگ ن کی ایم این اے زہرہ ودود فاطمی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو اسلام انے پر ان کا جمہوری حق قرار دے دیا۔ نواز شریف کو سردی کے زمانے میں چولہا تو لگا دیا جاتا تھا مگر گیس نہیں آتی تھی، گرمی میں کوئی ٹھنڈا پنکھا تک نہیں دیا گیا یہ میں نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے۔ عمران خان کے دور حکومت میں اپ لوگ سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کے لیے ائے تھے، کیا ان کو بھی انا چاہئیے؟ سوال جواب: بلکل انا چاہئیے، اُن کا دل کرے اڈیالہ کے باہر چلیں جائیں یا سپریم کورٹ کے باہر آ جائیں،پاکستان میں جمہوریت ہے۔۔۔
ibrar Wali20,903 views • 17 days ago

24 اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسر کو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کر انکوائری اور تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک فوج خود احتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔ پاک فوج میں خود احتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہے اور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے۔ پاک فوج کا خود احتسابی کا عمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خود احتسابی کا عمل بلا تفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے۔ پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خود احتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرنا پڑے گا
ibrar Wali46,926 views • 1 month ago

ابھی عمران خان کے بچوں کا انٹرویو ہوا تو لوگ انکی سابقہ اہلیہ کے حوالے گند اور غلاظت لے کر آگئے،اگر عمران خان آپکو پسند نہیں تو انکی سیاست پر بات کرے ذاتیات تک نا جاؤ،سیاست کو سیاست رہنے دو اور ہمارے سو کالڈ تجزیہ نگار اور صحافی بھی اس طرح کمپینز کا حصہ بن جاتے ہیں ۔۔ منیب فاروق Muneeb Farooq
ibrar Wali30,147 views • 1 month ago
