
ibrar Wali
@ibrarWaliK • 2,474 subscribers
Journalist🇵🇰| @HU graduated | Worked at @ABNNEWS | Seeking truth, delivering facts |Politics | cricket |
Shorts
Videos

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ سمیعہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کو چھ ماہ گزر گئے، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود نامزد ملزم ہارث کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہو سکی۔ متاثرہ لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم کا چچا، جو پولیس میں ڈی ایس پی ہے، اپنے اثر و رسوخ سے کیس دبانے کی کوشش کر رہا ہے اور خاندان کو مبینہ دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک متاثرہ لڑکی چھ ماہ سے نیشنل پریس کلب کے باہر انصاف کے لیے بیٹھی ہے بدقسمتی سے انصاف عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہے۔ Islamabad Police DC Islamabad
ibrar Wali11,009 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.
