
® Imran
@ideaspromax • 52,403 subscribers
Author, Lyricist, Digital Music Producer, opinions expressed here are my own, nothing to do with my any professional associations.
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حامد میر اور محترمہ نسیم زہرہ کی گفتگو سنیں تو سامنے آتا ہے کہ عین جس وقت آصف غفور نے چمونے چماٹوں کو شریف فیملی کی انڈیا میں فیکٹریوں کے پروپیگنڈہ پر لگا رکھا تھا، ٹھیک اس وقت۔۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کشمیر سے تائب ہونے کے بعد اجیت دول سے مذاکرات کر رہے تھے مودی کا دورہ پلان ہو رہا تھا خان صاحب اسمبلی میں کھڑے ہو کر "تو اب کیا انڈیا پر حملہ کر دوں؟" کہہ کر ہر جمعے کے دن آدھ گھنٹے دھوپ میں کھڑے ہو کر احتجاج کرنے کا اعلان فرما چکے تھے روزانہ پسندیدہ صحافیوں سے گفتگو میں گلہ کیا کرتے تھے کہ میں کالیں کرتا ہوں مگر مودی میری کال اٹینڈ نہیں کرتا۔ یہ تھے مہا محب وطن جنہوں نے پانچ سال سے دھماچوکڑی مچا رکھی تھی
® Imran122,827 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载