
امارتِ اسلامی اردو
@IEAUrduOfficial • 275,586 subscribers
میڈیا ٹیم کے زیرِ نگرانی امارتِ اسلامی افغانستان سے منسلک پشتو و فارسی کا اردو ترجمان، جو برصغیر پاک و ہند سمیت پورے خطےکو آسان اردو نشریات فراہم کررہا ہے
Shorts
Videos

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا پریس کانفرنس پاکستان آخر ایسی کارروائیوں پر کیوں اُتر آیا ہے؟ کہ پاکستانی فوج کے اندر ایک مخصوص گروہ ہے جسے یہ کام سونپا گیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ممکن ہے یہ سب کچھ بڑی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہو۔ پاکستان خود بھی ان کا یرغمال بن چکا ہے اور اپنے ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ایک خاص مشن کا حصہ ہے، جس کا مقصد خفیہ (استخباراتی) اہداف حاصل کرنا ہے۔
امارتِ اسلامی اردو532,328 Aufrufe • vor 11 Monaten

افغان وزیر داخلہ جمعہ کا بیان کرتے ہوئے: میں ایک بار پھر پاکستان کے عوام سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے دو غیر سنجیدہ عہدے داروں کو سنجیدگی اور دانش مندی کا مشورہ دیں۔ اگر ہماری قوم اور ہمارے آبا و اجداد کا ماضی میں ان کے ساتھ کوئی تنازع یا جنگ رہی ہے تو اس کی وضاحت کی جائے۔ کیوں کہ ہماری تاریخ تو یہ بتاتی ہے کہ ہم نے ان ہی کے لیے اس سرزمین کو آزاد کرانے میں (ابدالی و غزنوی کی صورت میں) اپنا کردار ادا کیا تھا۔
امارتِ اسلامی اردو279,402 Aufrufe • vor 6 Monaten

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) اسلام آباد میں افغان سفیر سردار احمد شکیب کے خطاب کے اہم نکات
امارتِ اسلامی اردو22,480 Aufrufe • vor 16 Tagen

ذبیحالله مجاهد نے کہا: افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں موجود بعض مخصوص حلقے افغانستان کے موجودہ پُرامن اور مستحکم حالات سے خوش نہیں ہیں، اور انہیں افغان عوام کی خوشحالی گوارا نہیں۔ اسی وجہ سے وہ سازشوں میں مصروف ہیں۔ یہ خاص گروہ دراصل پاکستان کی فوج کے اندر ایک بااثر طبقہ ہے۔ ہمارے شواہد کے مطابق، پاکستان کی مجموعی فوج، سیاسی رہنما، مذہبی علما، سیاسی جماعتیں اور خود عوام — سب اس محدود اور متکبر طبقے کی افغانستان مخالف پالیسیوں سے اتفاق نہیں رکھتے۔ حقیقت یہ ہے کہ خود پاکستانی عوام بھی اس جبری اور خودسر ٹولے کے رویّے سے تنگ آ چکے ہیں، اور ان کی زبردستیوں اور مداخلتوں سے عاجز نظر آتے ہیں۔
امارتِ اسلامی اردو200,044 Aufrufe • vor 11 Monaten

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پکتیکا میں 6 افراد شہید ہوئے ہیں، جبکہ پکتیا میں 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ 158 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کنڑ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ ایک گھر تباہ ہوا ہے اور شہریوں کو مالی نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
امارتِ اسلامی اردو56,048 Aufrufe • vor 2 Monaten

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے نئی دہلی میں پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: کہ پاکستان کے بیشتر لوگ امن کے خواہاں ہیں، مگر چند مخصوص حلقے تعلقات میں تناؤ پیدا کر رہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان نے اپنی سرزمین اور خودمختاری کے دفاع میں ضروری اقدامات کیے، اپنے اہداف حاصل کیے، اور قطر و سعودی عرب کی درخواست پر آپریشن روک دیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امارتِ اسلامی ہمیشہ بات چیت کی حامی ہے، لیکن اگر ضرورت پڑی تو اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کرے گی۔
امارتِ اسلامی اردو153,106 Aufrufe • vor 11 Monaten

ہم نے یہ آزادی کیسے حاصل کی؟ افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی نہایت دلچسپ اور مدلل گفتگو۔
امارتِ اسلامی اردو14,582 Aufrufe • vor 29 Tagen

آرمی چیف قاری فصیح الدین صاحب "میں اس وقت بدخشان کے ضلع یفتل کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں موجود ہوں۔ یہاں صورتحال مکمل طور پر پرامن ہے۔ آج صبح جن شرپسند عناصر نے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تھی، ان میں سے اکثریت کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ باقی کا تعاقب جاری ہے۔ ہم کسی کو بھی افغانستان کے امن کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔"
امارتِ اسلامی اردو22,819 Aufrufe • vor 2 Monaten

افغان انجنئیروں کے ہاتھوں بننے والی کار نمائش کے لیے پیش کر دیا__💗
امارتِ اسلامی اردو96,244 Aufrufe • vor 1 Jahr

افغان مجاھدین کا ایران کے سرحدی چیک پوسٹ فتحہ کرنے کے بعد فاتحانہ انداز میں ایران داخل ہوتے ہوے
امارتِ اسلامی اردو214,947 Aufrufe • vor 3 Jahren

وزارتِ ملی دفاع: افغان سرزمین پر حملے بین الاقوامی اور ہمسائیگی کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ وزارتِ ملی دفاع نے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری اور عوام کا تحفظ اس کی بنیادی ذمہ داری ہے اور اس ضمن میں کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے کہا: وقت آنے پر اس کا مناسب اور پرفیکٹ انتقام لیا جائے گا۔
امارتِ اسلامی اردو46,370 Aufrufe • vor 6 Monaten