امارتِ اسلامی اردو's banner
امارتِ اسلامی اردو's profile picture

امارتِ اسلامی اردو

@IEAUrduOfficial275,879 subscribers

میڈیا ٹیم کے زیرِ نگرانی امارتِ اسلامی افغانستان سے منسلک پشتو و فارسی کا اردو ترجمان، جو برصغیر پاک و ہند سمیت پورے خطےکو آسان اردو نشریات فراہم کررہا ہے

Shorts

پاکستانی فوجی حکومت کے گزشتہ رات کے حملوں کے جواب میں افغان فضائیہ نے آج صبح خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پاکستانی فوج کے اسٹریٹجک فوجی مراکز اور تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں کوہاٹ کی فوجی قلعہ پر بھی حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں قلعے کی فوجی تنصیبات، کمانڈ سینٹر، ڈپو اور فوجیوں کی رہائشی عمارتیں تباہ ہو گئیں، جس کے نتیجے میں بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ حملے گزشتہ رات کے تجاوزات کے جواب میں کیے گئے۔ الحمدللہ والمنّة۔

83,205 views

یہ شارجہ اور دبئی نہیں بلکہ صوبہ کندھار کے ریگستان اور کل ہی کی ویڈیو ہے، چونکہ افغانستان میں جمعے کے دن عام تعطیل ہوتی ہے، اس لئے وہاں کے مقامی باشندے نماز جمعہ کے بعد سیر وتفریح کیلئے اکثر ریگستان کی طرف اپنی لگژری گاڑیوں میں نکل کر چھٹی کا دن وہی مناتے ہیں.

49,887 views

افغان وزیر داخلہ الحاج خلیفہ سراج الدین حقانی صاحب کے وقت انقلاب کی ایک یادگار ویڈیو ❣️

16,882 views

Videos