
امارتِ اسلامی اردو
@IEAUrduOfficial • 275,805 subscribers
میڈیا ٹیم کے زیرِ نگرانی امارتِ اسلامی افغانستان سے منسلک پشتو و فارسی کا اردو ترجمان، جو برصغیر پاک و ہند سمیت پورے خطےکو آسان اردو نشریات فراہم کررہا ہے
Shorts
Videos

افغانستان کی صنعتی ترقی کی جانب ایک اور اہم پیش رفت! قندھار کے شوراندام سیمنٹ کارخانے کا پہلا مرحلہ باضابطہ طور پر فعال ہوگیا، جس کی یومیہ پیداواری صلاحیت 1,500 ٹن ہے۔ منصوبے سے ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں۔ یہ پیش رفت مقامی صنعتی پیداوار میں اضافے، ملکی ضروریات کی تکمیل اور اقتصادی خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ Afghanistan moves towards industrial self-reliance! #Afghanistan #Kandahar #ShorandamCement #IndustrialDevelopment #EconomicGrowth #MadeInAfghanistan #AfghanistanNews #Jobs
امارتِ اسلامی اردو12,607 görüntüleme • 5 gün önce

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا پریس کانفرنس پاکستان آخر ایسی کارروائیوں پر کیوں اُتر آیا ہے؟ کہ پاکستانی فوج کے اندر ایک مخصوص گروہ ہے جسے یہ کام سونپا گیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ممکن ہے یہ سب کچھ بڑی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہو۔ پاکستان خود بھی ان کا یرغمال بن چکا ہے اور اپنے ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ایک خاص مشن کا حصہ ہے، جس کا مقصد خفیہ (استخباراتی) اہداف حاصل کرنا ہے۔
امارتِ اسلامی اردو532,451 görüntüleme • 1 yıl önce

افغانستان اور ایران کے درمیان سرحدی سڑک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت
امارتِ اسلامی اردو22,417 görüntüleme • 14 gün önce

افغان وزیر داخلہ جمعہ کا بیان کرتے ہوئے: میں ایک بار پھر پاکستان کے عوام سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے دو غیر سنجیدہ عہدے داروں کو سنجیدگی اور دانش مندی کا مشورہ دیں۔ اگر ہماری قوم اور ہمارے آبا و اجداد کا ماضی میں ان کے ساتھ کوئی تنازع یا جنگ رہی ہے تو اس کی وضاحت کی جائے۔ کیوں کہ ہماری تاریخ تو یہ بتاتی ہے کہ ہم نے ان ہی کے لیے اس سرزمین کو آزاد کرانے میں (ابدالی و غزنوی کی صورت میں) اپنا کردار ادا کیا تھا۔
امارتِ اسلامی اردو279,433 görüntüleme • 8 ay önce

ذبیحالله مجاهد نے کہا: افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں موجود بعض مخصوص حلقے افغانستان کے موجودہ پُرامن اور مستحکم حالات سے خوش نہیں ہیں، اور انہیں افغان عوام کی خوشحالی گوارا نہیں۔ اسی وجہ سے وہ سازشوں میں مصروف ہیں۔ یہ خاص گروہ دراصل پاکستان کی فوج کے اندر ایک بااثر طبقہ ہے۔ ہمارے شواہد کے مطابق، پاکستان کی مجموعی فوج، سیاسی رہنما، مذہبی علما، سیاسی جماعتیں اور خود عوام — سب اس محدود اور متکبر طبقے کی افغانستان مخالف پالیسیوں سے اتفاق نہیں رکھتے۔ حقیقت یہ ہے کہ خود پاکستانی عوام بھی اس جبری اور خودسر ٹولے کے رویّے سے تنگ آ چکے ہیں، اور ان کی زبردستیوں اور مداخلتوں سے عاجز نظر آتے ہیں۔
امارتِ اسلامی اردو200,089 görüntüleme • 1 yıl önce

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے نئی دہلی میں پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: کہ پاکستان کے بیشتر لوگ امن کے خواہاں ہیں، مگر چند مخصوص حلقے تعلقات میں تناؤ پیدا کر رہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان نے اپنی سرزمین اور خودمختاری کے دفاع میں ضروری اقدامات کیے، اپنے اہداف حاصل کیے، اور قطر و سعودی عرب کی درخواست پر آپریشن روک دیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امارتِ اسلامی ہمیشہ بات چیت کی حامی ہے، لیکن اگر ضرورت پڑی تو اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کرے گی۔
امارتِ اسلامی اردو153,106 görüntüleme • 1 yıl önce

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پکتیکا میں 6 افراد شہید ہوئے ہیں، جبکہ پکتیا میں 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ 158 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کنڑ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ ایک گھر تباہ ہوا ہے اور شہریوں کو مالی نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
امارتِ اسلامی اردو56,175 görüntüleme • 4 ay önce

5th Imam Abu Hanifa International Exhibition Opens in Kabul #Kabul #Exhibition
امارتِ اسلامی اردو13,183 görüntüleme • 26 gün önce

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) اسلام آباد میں افغان سفیر سردار احمد شکیب کے خطاب کے اہم نکات
امارتِ اسلامی اردو22,746 görüntüleme • 2 ay önce

افغان مجاھدین کا ایران کے سرحدی چیک پوسٹ فتحہ کرنے کے بعد فاتحانہ انداز میں ایران داخل ہوتے ہوے
امارتِ اسلامی اردو214,962 görüntüleme • 3 yıl önce

افغان انجنئیروں کے ہاتھوں بننے والی کار نمائش کے لیے پیش کر دیا__💗
امارتِ اسلامی اردو96,244 görüntüleme • 1 yıl önce

"ذبیح اللہ مجاہد" کا نام کس نے رکھا؟ ایک گمنام طالب علم سے عالمی ترجمان بننے کی انوکھی داستان!
امارتِ اسلامی اردو15,480 görüntüleme • 1 ay önce
