
Dr. Iftikhar Durrani
@IftikharDurani • 212,320 subscribers
PhD in Public Policy.Former Special Assistant to PM Imran Khan on Media. Member of Imran Khan’s Caravan of Change.Ex Advisor to KP Govt.Ex @ptiofficial CMD Head
Shorts
Videos

Footage : Rangers breaking into Islamabad High Court to abduct former prime minister Imran Khan
Dr. Iftikhar Durrani642,413 просмотров • 3 лет назад

جنوبی افریقہ کے جید عالم عمران حسین کا عمران خان اور پاکستان کے فیصلہ کن لمحات کے بارے میں پر حکمت تجزیہ۔ عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان مزید امریکی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا اور اشرافیہ اسی کا بدلہ اس سے لینا چاہتی ہے۔ یہ فیصلہ کن وقت ہے پاکستان کو ایک مغربی سامراج کی غلامی یا آزادی میں سے ایک راستہ چننا ہوگا
Dr. Iftikhar Durrani370,010 просмотров • 3 лет назад

اسلام آباد پولیس اس وقت جج دلاور کی عدالت کے باہر سے آزادانہ صحافت کرنے والے یوٹیوبر صحافیوں کی گرفتاریاں کر رہی ہے۔ پی ڈی ایم دور میں آزادی اظہار رائے کا جو حشر ہوا ہے شاید ہی کسی مارشل لا میں بھی ایسے کیا گیا ہو۔عدالت کے باہر خار دار تاریں پھیلانے کا کیا مقصد ہے ؟ انکے عزائم ٹھیک معلوم نہیں ہوتے
Dr. Iftikhar Durrani33,993 просмотров • 2 лет назад

پی ڈی ایم حکومت کی 15 ماہ کی کارکردگی 15 سیکنڈ میں . #عوام_لائےگی_عمران_کو
Dr. Iftikhar Durrani32,137 просмотров • 2 лет назад

حالیہ دو حکومتی بل آفیشل سیکرٹ اور پرتشدد و انتہا پسندی بل پاکستان کے عوام کے حقوق کی شدید خلاف ورزی ہیں۔چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کہ کسی کے بھی گھر میں گھس جانے کی اجازت نہ ہی تو قانون دیتا ہے اور نہ ہی ہماری معاشرتی اخلاقیات ۔ پی ڈی ایم کو سیاسی انتقام کی غرض سے ایسے قوانین منظور کرنے سے پہلے خوفناک نتائج کے بارے میں سوچنا ہو گا
Dr. Iftikhar Durrani18,881 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки