
Haseeb Elahi
@iHaseebElahi • 4,356 subscribers
Social Media Activist 🇵🇰
Shorts
Videos

یہ بندہ رات میں گھر کے ڈھکّن چوری کرتا ہے پھر کہتا ہے کہ میں ٹھیکیدار کا بندہ ہوں جب ٹھیکیدار کو کال کی تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اسے نہیں کہا پھر بعد میں کہتا ہے میں کلرک کا کام کرتا ہوں جبکہ یہ پہلے بھی ایک ڈھکّن لے جا چکا ہے۔ پولیس ہماری شکایت پر آئی 🚨 #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi144,027 views • 15 days ago

سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi234,997 views • 1 month ago

#JinnahInternationalAirport ❌ Jahaz Goth ✅ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi46,008 views • 25 days ago

کراچی یونیورسٹی روڈ 🤡 تھوڑا سا افتتاح ہو گیا #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi49,660 views • 29 days ago
1:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگست 29 کو علی جعفری کو خیابانِ بخاری سے اغوا کر کے دو دریا لے جایا گیا دو گھنٹے سے زائد تشدد، تذلیل اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اہلِ خانہ پر قانونی کارروائی نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی بھی اطلاعات ہیں قانونی کارروائی کے لیے پیش رفت کی جائے گی۔ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi34,007 views • 1 month ago

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,158 views • 10 months ago

Plot Number B14 Johar 🚨 #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi79,547 views • 1 year ago

گلستانِ جوہر بلاک 10 صفدر چوک پر ایک شخص ایزی پیسہ شاپ سے 32,500 روپے JazzCash میں ٹرانسفر کروا کر فرار ہو گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل سکے.. #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi40,367 views • 7 months ago