
Haseeb Elahi
@iHaseebElahi • 3,773 subscribers
Social Media Activist 🇵🇰
Shorts
Videos

سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi234,128 Aufrufe • vor 14 Tagen

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,126 Aufrufe • vor 8 Monaten

کراچی کینال ❌ سُور کینال ان تین سوروں 🐷 نے کراچی کے دانہ پانی کو حرام کردیا ہے کراچی کی عوام کو رمضان کے مہینے میں سوورں سے ناپاک پانی سپلائی کیا گیا ہے کراچی کینال میں سوور چھوڑے گئے ہیں یا باہر سے آئے ہیں اس واقع کی انکوائری کی جائے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi44,282 Aufrufe • vor 6 Monaten

گلستانِ جوہر بلاک 10 صفدر چوک پر ایک شخص ایزی پیسہ شاپ سے 32,500 روپے JazzCash میں ٹرانسفر کروا کر فرار ہو گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل سکے.. #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi40,337 Aufrufe • vor 6 Monaten
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پورے کراچی شہر کو پاؤڈریوں کے حوالے کر دیا گیا ہے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi27,429 Aufrufe • vor 5 Monaten
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں اب بدمعاش بھکاری نماز پڑھ کر پیسہ دے ورنہ گولی کھا۔۔ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi24,420 Aufrufe • vor 6 Monaten