
Haseeb Elahi
@iHaseebElahi • 3,524 subscribers
Social Media Activist 🇵🇰
Shorts
Videos

کراچی #PChotel کے واشروم سے #AK47 برآمد ہوئی.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi80,730 views • 8 months ago

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,119 views • 7 months ago
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گلستانِ جوہر بلاک 10 صفدر چوک پر ایک شخص ایزی پیسہ شاپ سے 32,500 روپے JazzCash میں ٹرانسفر کروا کر فرار ہو گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل سکے.. #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi40,251 views • 4 months ago

پورے کراچی شہر کو پاؤڈریوں کے حوالے کر دیا گیا ہے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi27,429 views • 4 months ago

ابے پورا شہر دیتا ہے تو کون ہوتا ہے بھئی انکار کرنے والا، اگر تو نہیں دے گا تو صاحب کھانا کیسے کھائیں گے تنخواہ تو لیتے نہیں ہیں صاحب، فی سبیل اللہ خدمت کر رہے ہیں شہریوں کی اب کھانا کھلانا تو تمہارا ہی فرض بنتا ہے ناں تحفظ بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔ یوسف پلازہ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi14,224 views • 1 month ago
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں اب بدمعاش بھکاری نماز پڑھ کر پیسہ دے ورنہ گولی کھا۔۔ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi24,398 views • 5 months ago