
Haseeb Elahi
@iHaseebElahi • 3,492 subscribers
Social Media Activist 🇵🇰
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جو جیسا بھی ہو اور رحمان بلوچ کی ہزار برائیاں لیکن قبر کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہو، #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi37,298 görüntüleme • 24 gün önce

کراچی کینال ❌ سُور کینال ان تین سوروں 🐷 نے کراچی کے دانہ پانی کو حرام کردیا ہے کراچی کی عوام کو رمضان کے مہینے میں سوورں سے ناپاک پانی سپلائی کیا گیا ہے کراچی کینال میں سوور چھوڑے گئے ہیں یا باہر سے آئے ہیں اس واقع کی انکوائری کی جائے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi44,253 görüntüleme • 3 ay önce

کراچی #PChotel کے واشروم سے #AK47 برآمد ہوئی.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi80,730 görüntüleme • 6 ay önce

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,119 görüntüleme • 5 ay önce

وردی کا ناجائز استعمال کراچی میں SSU اہلکار شہریوں کو گالیاں اور گن دکھا کر دھمکیاں کراچی میں پولیس اہلکار کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کی ایک اور افسوسناک ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ SSU کی وردی میں اہلکار شہریوں پر سرکاری اسلحہ تان رہا ہے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi12,367 görüntüleme • 23 gün önce

گلستانِ جوہر بلاک 10 صفدر چوک پر ایک شخص ایزی پیسہ شاپ سے 32,500 روپے JazzCash میں ٹرانسفر کروا کر فرار ہو گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل سکے.. #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi40,174 görüntüleme • 3 ay önce

پورے کراچی شہر کو پاؤڈریوں کے حوالے کر دیا گیا ہے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi27,334 görüntüleme • 2 ay önce

کراچی#Cview آئے دن فیملیز کے ساتھ بدتمیزی ہو رہی ہے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے🙏🏻 #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi10,303 görüntüleme • 25 gün önce
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں اب بدمعاش بھکاری نماز پڑھ کر پیسہ دے ورنہ گولی کھا۔۔ #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi24,378 görüntüleme • 3 ay önce

یہاں سب چور ہیں بس موقع کی تلاش میں رہتے ہیں جو اس شخص کو جانتا ہو وہ رابطہ کرے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi27,311 görüntüleme • 6 ay önce