
Haseeb Elahi
@iHaseebElahi • 3,773 subscribers
Social Media Activist 🇵🇰
Shorts
Videos

سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi234,128 次观看 • 14 天前

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,126 次观看 • 8 个月前
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.