
Ihsan Naseem
@Ihsannaseem1 • 19,253 subscribers
Journalist writer ✍🏻
Shorts
Videos
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایران اور امریکہ کا حالیہ جنگ ایران نے مذاکرات میں بھی امریکہ کو شکست دی
Ihsan Naseem979,601 görüntüleme • 5 ay önce

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔ سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی ۔ گل فراز کے مطابق اس سمیت سات بچوں کو پاک آرمی کے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں نے ریکسیو کیا
Ikramullah Naseem177,278 görüntüleme • 3 yıl önce

مولانا فضل الرحمن صاحب کا دورہ بنگلادیش کے موقع پر تاریخی استقبال ہوا تھا پاکستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں مولانا کے علاوہ کسی بھی سیاسی یا عام بندے یا جس بھی ادارے سے وابستہ ہو اسطرح کا استقبال ہوا ہے جواب نہیں میں ملے گا یہ عزت صرف اللہ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو دی ہے
Ikramullah Naseem10,758 görüntüleme • 2 ay önce

14 سالہ معاذ جانی کا وزن 15 کلو گرام ہے معاذ جانی کے پھپڑے فیل ہے اور وہ گذشتہ ڈیڑھ سال سے مصنوعی آکسیجن پر زندگی کے سانسیں لے رہا ہے معاذ جانی نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور وزیر اعلی پنجاب سے اپنے علاج معالجہ کرانے کی اپیل کر رکھی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کون معاذ جانی کے علاج معالجہ میں پھیل کرتا ہے
Ihsan Naseem احسان نسیم64,338 görüntüleme • 2 yıl önce

کتنا سادہ انسان تھا تکلفات سے خالی زندگی شہرت انتی فالورز اتنے کہ دنیا دھنگ رہ گئی
Ihsan Naseem احسان نسیم14,949 görüntüleme • 4 ay önce
Daha fazla içerik yok.