
Ikramullah Naseem
@ihsannaseem1 • 41,807 subscribers
JUI worker | Hafiz e Quran |
Shorts
Videos

اس بندے کا فوری طور پر سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہئے سیاسی اختلافات ہر کسی کیساتھ مگر یہ عمل کسی طور بھی جائز نہیں
Ikramullah Naseem119,417 görüntüleme • 23 gün önce

آپ نےگھرکےلئےچوکیدار رکھاہو وہ کہیں کہ میں گھرمیں کھاتا رہونگا پیتا رہونگا دشمن سے حفاظت آپکا اپناکام ہے کیا آپ ایساچوکیدار رکھیں گے مولانا کاصحافی سےسوال 😂 #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
Ikramullah Naseem23,867 görüntüleme • 7 gün önce

غلام بلور صاحب کو مولانا فضل الرحمن صاحب کیسے رخصت کررہے ہیں یہ ہیں آداب ❤️
Ikramullah Naseem75,380 görüntüleme • 2 ay önce

مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں یمنی بچہ خطے کے دوران اٹھ گیا اور خود خطبہ دینا شروع کر دیا بچے کا کہنا تھا کہ سرکاری خطبوں میں اہل فلسطین پر جاری مظالم کے متعلق کیوں کچھ نہیں کہا جاتا ، بچے کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ پندرہ منٹ تک مسلسل خطبہ دیتا رہا اسے ایمانی طاقت کہتےہیں
Ikramullah Naseem161,804 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان نے حال میں جو کردار ادا کیا ہے ہم 78 سال سے اس کردار کے متلاشی تھی، مولانا فضل الرحمٰن
Ikramullah Naseem28,726 görüntüleme • 3 ay önce

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔ سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی ۔ گل فراز کے مطابق اس سمیت سات بچوں کو پاک آرمی کے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں نے ریکسیو کیا
Ikramullah Naseem177,278 görüntüleme • 2 yıl önce

اگست 2023 میں ضلع بٹگرام تحصیل آلائی میں چئیرلفٹ کا واقعہ پیش آیا تھا جسے نیشنل انٹرنیشنل میڈیا کا زینت بنادیا گیا تھا دو دنوں تک پاکستانی میڈیا اس پر تواتر کے ساتھ بولتا رہا وجہ اسکی یہ بنی تھی کہ اس چئرلفٹ میں پھنسے اسکول کے بچوں نکالنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن میں حصہ لیا تھا ہیلی کاپٹر کے زریعے ان سات میں سے ایک بچے کو ریسکیو کیا گیا تھا باقی چھ افراد کو مقامی افراد کی مدد سے مشترکہ آپریشن کے زریعے بحفاظت ریسکیو کیا گیا تھا اس آپریشن پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے اگر بات یہی پر ختم ہوجاتئ پھر بھی ٹھیک تھا لیکن اس وقت کے وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاروں اور انکے کمپنیوں کے آفیسران کے اعزاز میں ایک اور شاندار تقریب رکھی جہاں پر انہیں اعزازات سے نوازا گیا لیکن مسئلہ جن کا تھا وہ علاقہ مکین اسی حال میں رہے حکومتی مشینری حرکت میں آئی اور انہوں نے اس واقعے کے بعد چئیرلفٹ کو بند کرکے انکے مالکان کو جیل بھیج دیا آج دس ماہ کا عرصہ گزر چکا علاقہ مکین جنکا سفری زریعہ یہی چئیرلفٹ تھا اسی طرح ہوا میں لٹکا رہا ہے علاقے کے لوگ پہلے سے زیادہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں خواتین اور اسکول کے بچوں شدید مشکلات کا سامنا ہے اس پورے کہانی کو دیکھ کر یہ بات ایک مرتبہ پھر واضح ہوتی ہے کہ یہ ملک مخصوص طبقے کیلیے بنایا گیا عام عوام خواہ مخواہ اس میں بستے ہیں اگر یہ عام عوام کا پاکستان ہوتا تو آج آلائی جھنگڑی کے عوام چئیرلفٹ کے متبادل سڑک یا پل پر سفر کررہے ہوتے
Masjid Madaris Media118,464 görüntüleme • 2 yıl önce

کہا جاتا تھا کہ یہاں پر مسلمان آزاد نہیں تھے اور انہیں مذہبی آزادی حاصل نہیں تھی اب آپ لوگ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم سے کتنا بڑا جھوٹ بولا گیا ہے یہ انڈیا کا دارلحکومت نئی دہلی کا جامعہ مسجد ہے جہاں پر مسلمان آزادانہ طور پر اپنی عبادات انجام دے رہے ہیں
Ihsan Naseem احسان نسیم84,109 görüntüleme • 1 yıl önce

کتنا سادہ انسان تھا تکلفات سے خالی زندگی شہرت انتی فالورز اتنے کہ دنیا دھنگ رہ گئی
Ihsan Naseem احسان نسیم14,949 görüntüleme • 2 ay önce

پھپڑوں کے عارضے میں مبتلا مصنوعی سانسوں پر زندگی گزارنے والا ضلع کرم ایجنسی کا دس سالہ حسین وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کو اپنا کیا ہوا وعدہ یاد دلانے کیلئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پہنچ آیا معاذ جانی اور حسنین سے سات ماہ قبل وزیر اعلی نے ملاقات کی تھی اور ان بچوں کی علاج معالجہ پر آنے والے اخرجات برداشت کرنے کا اعلان کیا تھا اب ڈھائی مہینے سے زائد کا عرصہ گزر چکا کہ حسنین کو انڈیا کا میڈیکل ویزہ جاری ہوا ہے لیکن سی ایم پختونخوا علی امین گنڈاپور صاحب اب اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہا اس سے قبل کہ اس بچے کی جان ضائع ہوں اس کی زندگی بچانے کیلئے اقدامات اٹھائیں جائیُں
Ihsan Naseem احسان نسیم59,933 görüntüleme • 1 yıl önce

ہر سیکنڈ ،ہر منٹ ،ہر گھنٹہ درد،تکلیف اور پریشانی میں گزرتا ہے ۔۔ آپ میں سے بہت سے سارے لوگ بچوں والوں ہونگے باپ ماں اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھ کر سکون سے رہ سکتے ہیں ۔؟ نہیں نا یہی جواب ہر ماں باپ کا ہوگا یہ چھوٹے بچے سکین کے موذی مرض میں مبتلا ہے والدین علاج معالجہ کرانے کی طاقت نہیں رکھتا ان بچوں کے علاج معالجے کیلئے مالی تعاون درکار ہے مخیر حضرات دیئے گئے نمبرز پر بچوں کے والد سے رابطہ کرکے انکے ساتھ مالی تعاون کر سکتے ہیں ۔Osama (Father): 0331 4325756 Jazz Cash (M Mustafa) 03000529806 Account MCB : 0571 0494 0100 0226 Branch Code:1144 IBN# PK03 MUCB 0571 0494 0100 0226
Ikramullah Naseem82,811 görüntüleme • 2 yıl önce
