
Ikhtiar Wali
@ikhtiarwali • 71,027 subscribers
Coordinator to Prime Minister of Pakistan for Information & Broadcasting / KP Affairs Ex Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 Nowshera
Shorts
Videos

یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
Ikhtiar Wali36,461 Aufrufe • vor 12 Tagen
5:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Mr Nirandar Moodi ,, hope you’re feeling better after getting Raffale jets, The pakistani Eagles sent it back after frying like beef sausages,,, hope you Enjoyed. little bit wait the score will be settled soon Pakistan zindabad Pak Army zindabad شری نریندر مودی۔۔۔۔ کل رات تو صرف تمہیں بھگایا اور دوڑایا تھا بدلہ ابھی باقی ہے۔۔ حساب کتاب ابھی پورا کرنا باقی ہے
Ikhtiar Wali542,054 Aufrufe • vor 1 Jahr

میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ یہی سب کچھ انہیں چاہئیے ۔ پختون اور جمہوری روایات میں ایسی گھٹیا حرکتوں کی کوئ گنجائش نہیں، میں ڈیرے پر موجود لیگی کارکنوں کو نہ روکتا تو آج بہت نقصان ہو جانا تھا۔
Ikhtiar Wali160,417 Aufrufe • vor 7 Monaten

آج بھی آپ پاک فوج کیخلاف زہر اگل رہے ہیں میں آپکے ساتھ اس شو میں بطور احتجاج مزید نہیں بیٹھوں گا
Ikhtiar Wali132,571 Aufrufe • vor 6 Monaten

اگرہم بلتستان والوں سے کہیں ہمیں ووٹ دیا تو آپکا وہ حال کر دینگے جو PTi نے خیبرپختونخوا کا کیا ہے تو ووٹر ڈر جائینگے کوئ ووٹ نہی دیگا۔اگر ہم کہیں کہ پنجاب اور لاھور جیسی ترقی دینگے تو لوگ خوش ہوکر ووٹ دینگے۔ کراچی کی مثال دی تو کراچی والے ناراض ہو جائیں گے ۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali58,853 Aufrufe • vor 3 Monaten

خبردار جو نوازشریف کا نام بھی لیا تو زبان کھینچ لونگا، تمہیں میرا آئیڈیا نہیں میں تمہارے گھر پہنچ جاؤنگا۔
Ikhtiar Wali249,263 Aufrufe • vor 2 Jahren

امریکی صدر نے اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کا کہا وزیراعظم شہبازشریف نے یک لخت انکار کردیا, وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل میں جاکر واضح انکار کیا۔ شکر کریں عمران وزیراعظم نہیں تھے ورنہ وہ اب تک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہوتے اور ابراہم اکارڈ پر دستخط کر چکے ہوتے۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali41,383 Aufrufe • vor 3 Monaten

ایک تو پی ٹی آئ والوں کو یاد کرانا پڑتا ہے انکی یاداشت بہت کمزور ہے
Ikhtiar Wali191,754 Aufrufe • vor 1 Jahr