
Ikhtiar Wali
@ikhtiarwali • 70,314 subscribers
Coordinator to Prime Minister of Pakistan for Information & Broadcasting / KP Affairs Ex Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 Nowshera
Shorts
Videos

اگرہم بلتستان والوں سے کہیں ہمیں ووٹ دیا تو آپکا وہ حال کر دینگے جو PTi نے خیبرپختونخوا کا کیا ہے تو ووٹر ڈر جائینگے کوئ ووٹ نہی دیگا۔اگر ہم کہیں کہ پنجاب اور لاھور جیسی ترقی دینگے تو لوگ خوش ہوکر ووٹ دینگے۔ کراچی کی مثال دی تو کراچی والے ناراض ہو جائیں گے ۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali58,537 görüntüleme • 6 gün önce

امریکی صدر نے اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کا کہا وزیراعظم شہبازشریف نے یک لخت انکار کردیا, وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل میں جاکر واضح انکار کیا۔ شکر کریں عمران وزیراعظم نہیں تھے ورنہ وہ اب تک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہوتے اور ابراہم اکارڈ پر دستخط کر چکے ہوتے۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali41,024 görüntüleme • 6 gün önce
5:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Mr Nirandar Moodi ,, hope you’re feeling better after getting Raffale jets, The pakistani Eagles sent it back after frying like beef sausages,,, hope you Enjoyed. little bit wait the score will be settled soon Pakistan zindabad Pak Army zindabad شری نریندر مودی۔۔۔۔ کل رات تو صرف تمہیں بھگایا اور دوڑایا تھا بدلہ ابھی باقی ہے۔۔ حساب کتاب ابھی پورا کرنا باقی ہے
Ikhtiar Wali542,025 görüntüleme • 1 yıl önce

آج بھی آپ پاک فوج کیخلاف زہر اگل رہے ہیں میں آپکے ساتھ اس شو میں بطور احتجاج مزید نہیں بیٹھوں گا
Ikhtiar Wali132,556 görüntüleme • 3 ay önce

میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ یہی سب کچھ انہیں چاہئیے ۔ پختون اور جمہوری روایات میں ایسی گھٹیا حرکتوں کی کوئ گنجائش نہیں، میں ڈیرے پر موجود لیگی کارکنوں کو نہ روکتا تو آج بہت نقصان ہو جانا تھا۔
Ikhtiar Wali160,384 görüntüleme • 4 ay önce

اگر خدانخواستہ آج عمران نیازی کی حکومت ہوتی تو ایران امریکہ کے مذاکرات شاید انڈیا میں ہو رہے ہوتے اور ہم دیکھتے رہتے مہنگائ تین گُنا آج سکی نسبت زیادہ ہوت اور پیٹرول ہزار روپے کا ہوتا اور یہ لوگ کہتے خان کا سٹائل دیکھیں اور خان کی سنائی دیکھیں ۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali18,466 görüntüleme • 27 gün önce

خبردار جو نوازشریف کا نام بھی لیا تو زبان کھینچ لونگا، تمہیں میرا آئیڈیا نہیں میں تمہارے گھر پہنچ جاؤنگا۔
Ikhtiar Wali249,248 görüntüleme • 1 yıl önce

خیبرپختوخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جذباتی ہو گئے اور جوتا پالش کرنا شروع کردیا، ایسی پالش کی کہ واللہ ایسی پالش کوئ تجربہ کار پالشیا ہی کرسکتا ہے، علی امین نے بھی مسکرا مسکرا کر شاباشیاں دیں۔ کلپ شئیر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ عمران اور اسکے چیلے دوسروں کو پالشئے کہتے ہوئے درحقیقت آئینے میں خود کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ جاہل پالشئیے
Ikhtiar Wali125,282 görüntüleme • 1 yıl önce

ایک تو پی ٹی آئ والوں کو یاد کرانا پڑتا ہے انکی یاداشت بہت کمزور ہے
Ikhtiar Wali191,754 görüntüleme • 1 yıl önce
