
Ikhtiar Wali
@ikhtiarwali • 71,977 subscribers
Coordinator to Prime Minister of Pakistan for Information & Broadcasting / KP Affairs Ex Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 Nowshera
Shorts
Videos

محمد زبیر صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا اور مسلم لیگی کارکنوں کا مطالبہ بالآخر پورا کر دیا۔ زبیر صاحب نے علی الاعلان کہہ دیا کہ آج میں “سابق گورنر” کا ٹائیٹل جو مجھے نوازشریف نے دیا تھا میں سرینڈر کرتا ہوں آج کے بعد مجھے “سابق گورنر” نہ لکھا جائے نہ پڑھا جائے نہ پکارا جائے۔
Ikhtiar Wali26,271 次观看 • 3 天前
5:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Mr Nirandar Moodi ,, hope you’re feeling better after getting Raffale jets, The pakistani Eagles sent it back after frying like beef sausages,,, hope you Enjoyed. little bit wait the score will be settled soon Pakistan zindabad Pak Army zindabad شری نریندر مودی۔۔۔۔ کل رات تو صرف تمہیں بھگایا اور دوڑایا تھا بدلہ ابھی باقی ہے۔۔ حساب کتاب ابھی پورا کرنا باقی ہے
Ikhtiar Wali542,054 次观看 • 1 年前

میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ یہی سب کچھ انہیں چاہئیے ۔ پختون اور جمہوری روایات میں ایسی گھٹیا حرکتوں کی کوئ گنجائش نہیں، میں ڈیرے پر موجود لیگی کارکنوں کو نہ روکتا تو آج بہت نقصان ہو جانا تھا۔
Ikhtiar Wali160,439 次观看 • 9 个月前

اگرہم بلتستان والوں سے کہیں ہمیں ووٹ دیا تو آپکا وہ حال کر دینگے جو PTi نے خیبرپختونخوا کا کیا ہے تو ووٹر ڈر جائینگے کوئ ووٹ نہی دیگا۔اگر ہم کہیں کہ پنجاب اور لاھور جیسی ترقی دینگے تو لوگ خوش ہوکر ووٹ دینگے۔ کراچی کی مثال دی تو کراچی والے ناراض ہو جائیں گے ۔ اختیارولی خان
Ikhtiar Wali58,860 次观看 • 4 个月前
