Imtiaz Chandio's banner
Imtiaz Chandio's profile picture

Imtiaz Chandio

@imtiazchandyo66,646 subscribers

YouTuber | Independent Journalist | Traveller | Views Are Strictly Personal

Shorts

پیپلزپارٹی میں وزارتیں اور عہدے لینے کا ایک راز یہ بھی ہے۔۔۔ #SindhKoJeeneDo

406,602 Aufrufe

ایک تو نوجوان کو بہن کے ساتھ اغوا کر کہ جعلی مقابلے میں قتل کیا دوسرا بہن کی آزادی کے لئے پیسے مانگے جا رہے تھے۔ جب احتجاج ہوا تو سکھر پولیس کے ایس ایس پی امجد شیخ نے یہ دھشتگردی کی جو بکتربند گاڑیاں کچے میں نہیں جاتی وہ پرامن احتجاج اور لاش کے اوپر چڑھانے کی کوشش کی۔۔

184,475 Aufrufe

صدر پاکستان آصف زرداری کے فرنٹ مین کرمنل علی حسن بروھی کی بدمعاشیوں کا دائرہ بڑھ کر شکارپور تک پنہچ چکا ہے۔ جہاں ان کے بدمعاش علاو الدین جتوئی نے خانو بروھی گوٹھ سے دو نوجوانوں علی اور فیصل کو اٹھا کر اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اور ان کی وڈیو بھی بنائی گئی ہے۔۔

157,548 Aufrufe

زرداری اور ضیا لنجار کی دھشتگردی انتہا پر پنہچ چکی ہے۔ ہر مخالف کو گرفتار کر کہ یہ سندھ میں فوج کی مدد سے جھموریت مضبوط کر رہے ہیں۔۔ وہ فوج جن کا سربراھ بچوں کو مخالفین کا سر قلم کرنے کا تلقین کرتا ہے۔ افسوس۔۔ سابق وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کے بیٹے مرتضی جتوئی کو گرفتار کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سندھ میں کوئی مخالف نہ رہے۔

25,811 Aufrufe

ایڈوکیٹ بجارانی کا دھرنا جاری، کشمور کے عوام کو سرداروں نے جھکایا تو دوسرے اٹھ کھڑے ہوگئے۔ کندھ کوٹ پر شاہراہ بند ہے۔ بجارانی کہتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو گولیاں چلائیں احتجاج ختم نہیں ہوگا۔ #kandhkotprotest

25,836 Aufrufe

سندھ کے مینڈیٹ پر ڈاکے خلاف بدین میں احتجاج

14,883 Aufrufe

کراچی ڈویزن میں تحریک انصاف کے آزاد امیدوار جیت چکے تھے لیکن اب ان کو ہرانے میں ٹائم لگُ رہا ہے اور ایم کیوایم کو کامیاب کروایا جا رہا ہے۔

13,807 Aufrufe

Videos

imtiazchandyo's profile picture

نفیس لوگ 😂😂

Imtiaz Chandio

17,015 Aufrufe • vor 1 Monat