
Imtiaz Chandio
@imtiazchandyo • 66,588 subscribers
YouTuber | Independent Journalist | Traveller | Views Are Strictly Personal
Shorts
Videos

آصف زرداری نے 14 ارب دیکر بینظیر کو مولانا سمیع الحق کے ذریعے قتل کروایا۔ پہلے یہ ٹاسک ہم کو دیا مگر ہم نے نام سن کر انکار کردیا۔ محمد خان چاچڑ بھی ملوث ہے۔ آصف زرداری مجھے قتل کروا دےگا۔ 136 قتل کروا چکا ہے۔ گرفتار سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کے خطرناک انکشافات۔۔
Imtiaz Chandio653,555 views • 1 year ago
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نوشہروفیروز کی اس معصوم بچی کے باپ کو سرعام بے گناہ قتل کیا گیا۔ اب یہ بچی سرکار اور پولیس سے مایوس ہوکر مجھے اپیل کر رہی ہے کہ میں ان کا آواز اٹھاؤں۔ آپ بتائیں یہ حرام خور پولیس والے اور ادارے اربوں روپے کی بجٹ اور کروڑوں کی تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں کہ معصوم بچے یتیم ہوں اور ان کو انصاف بھی نہ ملے؟ لعنت ہے ایسے نظام پر۔۔
Imtiaz Chandio316,004 views • 2 years ago

سندھ کے مشہور لینڈ گریبر علی حسن بروھی کو بلوچستان اسمبلی کا زبردستی میمبر بنا دیا گیا۔ جو بلکل انگوٹھا چھاپ ہے۔ اور حلف بھی نہیں لے سکتا۔۔ اب اس بندے کی لیول سے آپ آصف زرداری کی لیول کا بھی اندازا لگا سکتے ہو کہ پاکستان کی ایجنسیوں نے کیا کیا نمونے ہم پر مسلط کئے ہیں؟؟ یہ شخص نہ زہری ہے نا اصلی بلوچ۔۔ نہ ان کا کبھی بلوچستان سے کوئی تعلق رہا ہے۔ مگر خدا کا شکر ہے یہ گندگی سندھ سے آگے چلی گئی۔ تھینک یو زرداری۔۔
Imtiaz Chandio169,656 views • 1 year ago

سکھر پولیس کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ بے گناہ نوجوان رضا کو بہن کے ساتھ اغوا کر کہ قتل کرنے کے بعد جب لوگ سڑکوں پر آئے تب رضا کی بہن کو آزاد کیا گیا جس کو دھرنے میں لے آیا گیا۔۔ پولیس کہتی تھی کہ ہمارے پاس تو ہے ہی نہیں۔ اب پھنستے جا رہے ہیں۔۔ #justiceforRazaHussain
Imtiaz Chandio158,251 views • 1 year ago

یہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج پر نہیں بلکہ سکھر میں بے گناہ رضا حسین کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر احتجاج کرنے والوں پر ایس ایس پی سکھر امجد شیخ ظلم کر رہا ہے۔ دیکھیں کس طرح بکتر بند گاڑی لوگوں کے اوپر چڑھائی جا رہی ہے۔ جب ایک ایس ایس پی اتنا طاقتور ہو تو اسلام آباد والے کتنے ہونگیں اندازا کریں؟ #justiceforRazaHussain
Imtiaz Chandio157,051 views • 1 year ago

پیپلزپارٹی ایم پی اے کے حامی ٹھٹھہ کے چھوٹے قصبے بگھان میں ایک ھندو ڈاکٹر دولت رام کو تشدد کر کہ وڈیو بنا رہے ہیں۔زرداری مافیا جب سے آیا ہے تب سے امن بگڑا ہے۔سندھ ہے جہاں اقلیتوں کو تحفظ حاصل تھا،مگر موجودہ سندھ حکومت میں لاقانونیت اتنی بڑھی ہے کہ اب بدمعاشوں کا راج ہے۔ #thatta
Imtiaz Chandio262,551 views • 3 years ago

